Tue, 16 Apr 2019 23:25:31
کرناٹک میں برسراقتدار جنتا دل (سیکولر) کے امیدواروں کے دو حامیوں کے ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے منگل کو چھاپے مارنے کی کارروائی کی۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:18:35
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے پہلے انتخابی حلف ناموں میں گجرات میں واقع گاندھی نگر کے ایک پلاٹ کے تناظرمیں غلط معلومات دینے کا الزام عائد کیا ہے اور الیکشن کمیشن کو اس تعلق سے مناسب کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:11:58
اب سرکاری کمپنی انڈیا پوسٹ (بھارتی ڈاک) نے خسارے کے معاملے میں بی ایس این ایل اور ایئر انڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:09:01
انتخابی مہم کے دوران لیڈروں کاپرجوش ہوکرووٹروں سے حمایت کی اپیل کرناکوئی نئی بات نہیں ہے۔کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی پھر ایک بار عوام کے سامنے جذباتی ہو گئے
View more
Tue, 16 Apr 2019 23:00:57
سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خاں پر متنازعہ بیان کی وجہ سے 72 گھنٹوں کی پابندی لگنے کے بعد اب ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خاں نے الیکشن کمیشن پر یکطرفہ کارروائی کے الزام لگائے ہیں۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:52:36
سلطانپور سے بی جے پی کے ایم پی اور نہرو۔گاندھی خاندان کے رکن ورون گاندھی اس بار اپنی ماں مینکا گاندھی کی سیٹ پیلی بھیت سے انتخابی میدان میں ہیں۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:47:52
مسجدوں میں خواتین کے داخلے اور سب کے ساتھ نماز ادا کرنے کی آزادی کیلئے دائر عرضی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے منگل کو نوٹس جاری کرکے چار ہفتے میں جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Apr 2019 22:42:07
لمبے انتظار کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے سامنےیو پی اتحاد نے ایس پی سے اداکار وسیاست داں شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy