Sun, 21 Apr 2019 11:15:19
ہندوستان کہاں جارہاہے؟ دلدل کی طرف یا پھر عروج کی اپنی آخری منزل کی طرف۔ موجودہ وقت میں یہ ایسے سوالات ہیں جو ہر ہندوستانی شہری کے ذہن پر کچو کے لگارہے ہیں۔ اقتدار پر بر قرار رہنے کے لئے وزارت عظمیٰ کے تقدس اور اس کے احترام کا بھی خیال نہیں کیاجاتا۔دوسری طرف سب سے بڑا انصاف کا گھر یعنی عدالت عظمیٰ کے سربراہ پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:09:52
18؍اپریل کو ہوئے میسور وکورگ اور منڈیا پارلیمانی حلقے میں انتخابی نتائج کے تعلق سے میسور اور منڈیا میں سٹہ بازی کا بازار کافی گرم ہے اور لوگ منڈیا پارلیمانی حلقے کی آزاد امیدوار اداکارہ سمالتا کی جیت پر کافی روپیہ لگارہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 10:59:40
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بی جے پی کی لوک سبھا امیدوار اور مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزمہ سادھوی پرگیہ کے خلاف ممبئی کے صحافی محمد جاوید شیخ کی شکایت کو مسترد کردیا ہے ۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 00:56:44
اُترکنڑا میں لوک سبھا انتخابات کے دن جیسے جیسے قریب آتے جارہے ہیں نامدھاری، مراٹھا، پچھڑی ذات اور اقلیت ایک دوسرے کے قریب تر آنے کے آثار نظر آرہے ہیں، اگر ایسا ہوا تو اس بار کے انتخابات نہایت فیصلہ کن ثابت ہوسکتےہیں بشرطیکہ اقلیتی ووٹرس پورے جوش و خروش کے ساتھ ایک ایک ووٹ کو بے حد قیمتی سمجھ کر پولنگ کریں۔ سمجھا جارہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ دیگر پسماندہ ذات کے طبقات اگر ایک طرف اپ
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:33:32
کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی پانچ برس کی مدت کار کے دوران سرکاری شعبہ کی کمپنیوں کو نظر انداز کیا اور نجی شعبہ کی چنندہ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:30:47
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کانگریس کی ’نیائے یوجنا‘ کو معیشت کا انجن قرار دیتے ہوئے سنیچر کے روز دعوی کیا کہ اس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور ملک کی معاشی ترقی کو رفتار ملے گی۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:26:13
اترپردیش کے رامپور پارلیمانی سیٹ سے سماجوادی کے قدآور لیڈر و پارٹی امیدوار اعظم خان کی حمایت میں ووٹروں سے ووٹ کرنے کی اپیل کرتی ہوئیں بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مرکز میں برسراقتدار پارٹی لاکھ ہتھکنڈے اپنائے لیکن رامپور سے اتحاد کے امیدوار اعظم خان کی جیت یقینی ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:18:41
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہاکہ ملک کی چوکیداری کرنے کا دعویٰ کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی حقیقت میں انیل امبانی سمیت کچھ چنندہ صنعت کاروں کے چوکیدار ہیں اس لئے عوام نے انہیں ڈیوٹی سے ہٹانے کا من بنا لیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 23:15:07
جیٹ ایئر ویز بحران کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی ملازمتوں پر منڈلاتے خطرے کے معاملے پر مرکزی سول ایوی ایشن کے وزیر مملکت جینت سنہا نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy