Mon, 22 Apr 2019 11:08:12
بنگلور شہری ضلع کی حدودمیں آنے والے پارلیمانی حلقوں میں کئی افراد نے ووٹر فہرست سے اپنے نام غائب رہنے کی شکایتیں کی ہیں۔ریاستی انتخابی کمیشن نے اس معاملہ کوسنجیدگی سے لے کراس کی مکمل جانچ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 11:00:17
ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ،اوقاف ، حج اور غذا وشہری رسدات بی زیڈ ضمیراحمد خان کے ہاویری میں کانگریس امیدوار ڈی ۔ آر پاٹیل کے انتخابی ریلی کے دران وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بیان دینے پر بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے انتخابی کمیشن میں شکایت کی ہے ۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 10:57:46
سابق وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ملک کے بے روز گار نوجوان بر سر اقتدار نریندر مودی سے روز گار کا سوال کرتے ہیں تو مودی ان نوجوانوں کو پکوڑے بنانے کی صلاح دیتے ہیں۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 10:52:33
کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا رکن آنند شرما نے اتوار کو کہا کہ اگر لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کو سب سے زیادہ سیٹیں ملتی ہیں تو راہل گاندھی ملک کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 10:49:40
کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی پرمسلح افواج پر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا ہے کہ کانگریس نے ہمیشہ دہشت گردی پر زیرو ٹالرنس کا رویہ اپناتے ہوئے قومی سلامتی کو ہمیشہ پہلی ترجیح دی ہے ۔
View more
Mon, 22 Apr 2019 01:35:22
3/اپریل کو کرناٹک کے وزیراعلیٰ کماراسوامی کی کار کو قریب 13 جگہوں پر روک کر تلاشی لینے کی کاروائی کے بعد اب اُن کے والد اور ملک کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا صاحب کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے کی بات سامنے آئی ہے، جس پر سیاسی لیڈران مرکزی حکومت پر یکطرفہ کاروائی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت تنقید کررہے ہیں ۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:58:27
سری لنکا میں عیسائیوں کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقع پر ہوئے آٹھ بم دھماکوں میں 215 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ چار سو سےزائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق عین تہوار کے موقع پر تین گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکے کئے گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:58:08
اپریل 23 کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بھٹکل ودھان سبھا حلقہ کے 248 پولنگ بوتھوں کے اطراف پروٹوکول کے تحت انتخابات شروع ہونے کے 48 گھنٹے پہلے سے ہی امتناعی احکامات نافذ کردئے گئے ہیں۔ جس کے تحت پولنگ بوتھ کے اطراف چار سے زائد لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی رہے گی اس بات کی اطلاع بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر اور اسسٹنٹ الیکشن آفسر مسٹر ساجد مُلّا نے دی۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:53:57
لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے اتوار کو انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم کے آخری دن کو دیکھتے ہوئے کمر کس لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy