Sat, 20 Apr 2019 19:55:28
اتر پردیش میں دہلی -ہوڑہ ریل روٹ پر کانپور کے روما سیکشن میں ہفتہ کو پروا ایکسپریس کے ڈبے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے کم از کم 20 مسافر زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 19:54:21
اگر آپ عزت دار ماہی گیر ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ماہی گیروں کی پرواہ نہ کرنے والے بی جے پی اُمیدوار آننت کمار ہیگڈے کو ہرگز ووٹ نہ دیں۔ ملپے سے نکلی سات ماہی گیروں پر مشتمل بوٹ لاپتہ ہوکر پانچ ماہ ہوچکے ہیں مگر مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڈے کو ماہی گیروں کی پرواہ ہی نہیں ہے۔ یہ بات ماہی گیرلیڈر اور سابق ماہی گیر وزیر پرمود مدھوراج نے کہی۔ وہ یہاں بھٹکل میں کانگریس۔جے ڈی ایس مشترکہ اُمیدوار آ
View more
Sat, 20 Apr 2019 19:07:46
قریبی علاقہ موڈبیدری کے مضافاتی علاقے میں ایک اگربتی کی وجہ سے لگنے والی آگ سے چھوٹا ساگھر پوری طرح جل کر خاکستر ہوگیا جس کے نتیجے میں 3لاکھ روپے کا نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 19:05:12
ڈیرے بیل کاور کے رہنے والے شرنپّا(۴۵سال) نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر بیوی کے ساتھ جھگڑا کیااور غصے کی حالت میں چاقو گھونپ کر اسے ہلاک کرڈالا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 19:02:52
پاجیرو گاؤں کے پانیلا میں ایک شخص نے پولنگ بوتھ میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد گھر لوٹتے ہی دم توڑ دیا۔پانیلا کے رہنے والے والٹر ڈیسوزا(۴۰سال) گردے کی بیماری میں مبتلا تھاجس کے لئے وہ بہت عرصے سے زیرعلاج تھا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 18:59:36
ضلع شمالی کینرا میں پارلیمانی انتخاب کے پس منظر میں مائکرو آبزرورس کے طور تعینات کیے گئے 200سے زائد افراد کو انتخابی نگراں افسر نوین ایس ایل نے خصوصی تربیت دی۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 18:55:49
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے ضلع شمالی کینرا کے حلقے میں واقع کمٹہ اور بھٹکل شہروں میں پارلیمانی الیکشن کے لئے انتظامیہ کی طرف سے کی گئی حتمی تیاریوں کا معائنہ کیا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 15:59:08
بھٹکل یا اُترکنڑا لوک سبھا حلقہ کے انتخابات تیسرے مرحلے میں یعنی 23/اپریل کو منعقد ہوں گے جس کے لئے بمشکل تین دن باقی رہ گئے ہیں، شہر میں انتخابات کو لے کر کسی بھی طرح کوئی گہماگہما نظر نہیں آرہی ہے، البتہ اطراف کے دیہاتوں اور قریوں میں بی جے پی کارکنوں کی جانب سے آننت کمار ہیگڈے کے لئے گھر گھر پرچار کا کام زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 12:27:47
منگلورو اسمبلی حلقہ کی حدود میں کالا پٹلا اور ومبتو کیرے پولنگ بوتھ میں فرضی ووٹنگ کے موقع پر ای وی ایم میں خرابی کا معاملہ پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy