Sat, 20 Apr 2019 11:16:40
اترپردیش کا مین پوری ضلع آج ہندوستانی سیاست میں تقریباً24برسوں تک ایک دوسرے کے کٹر حریف رہے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے بانی ملائم سنگھ یادو اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی کے ایک ہی اسٹیج پر آنے کا گواہ بنا۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 11:08:59
ملک کی آزادی کے بعد پہلی بار اترپردیش ،مغربی بنگال ،آندھرا پردیش اور بہار سمیت ملک کی کئی ایک ریاستوں کے تمام عازمین حج اس بار فریضہ حج ادا کریں گے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 11:02:31
ملک کی سب سے ہائی پروفائل اور محفوظ مانی جانے والی دہلی کی تہاڑ جیل میں ایک حیران کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جیل کے نبیر نام کے ایک قیدی نے کڑکڑڈوما کورٹ میں جیل سپرنٹنڈنٹ راجیش چوہان کی شکایت کی ہے۔ نبیر نے اس کی پیٹھ پر "اوم "گودنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sat, 20 Apr 2019 10:57:11
ریاست میں پہلے مرحلے میں ہورہے 14حلقوں کے انتخابات میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کوکم سے کم 10سیٹیوں پر کامیابی ضرور ملے گی ، یہ بات سابق وزیراعلیٰ سدارامیانے کہی۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 23:01:00
مرکزی وزیر منوج سنہا نے دھمکی دی کہ جو بھی شخص کسی بی جے پی کارکن کی طرف انگلی اٹھائے گا، اسے صرف چار گھنٹے میں اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:55:52
) پرگتی شیل سماج وادی پارٹی لوہیا کے صدر شیو پال سنگھ یادو نے جمعہ کو ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر حملہ بولتے ہوئے عوام کو آگاہ کیا کہ وہ ان سے محتاط رہے کیونکہ یہ لوگ جھوٹ اور افواہ پھیلانے میں مہارت رکھتے ہیں۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 22:50:14
ملک بھر میں چل رہے 17ویں لوک سبھا کے انتخابات کے دو مراحل مکمل ہوچکے ہیں ۔تیسرا مرحلہ 23؍اپریل کو مکمل ہوگا ۔ریاستِ کرناٹک کے28پارلیمانی حلقہ جات میں سے14حلقہ جات میں رائے دہی مکمل ہوچکی ہے ۔باقی رہ گئے14حلقہ جات میں الیکشن پروپگنڈہ زوروں پر ہے۔18؍اپریل کو ہوئے14حلقہ جات میں انتخابات میں سے کچھ اہم حلقہ جات بھی تھے۔ جن میں ٹمکور حلقہ سے سابق وزیر اعظم مسٹرایچ ڈی دیوے گوڑا مقابلہ کررہے ہیں ‘حلقہ بن
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:32:25
شعبہ اقلیت کل ہند کانگریس کمیٹی نے نامور سماجی جہد کار اور سینئر کانگریس لیڈر ایس زیڈ سعید کو لوک سبھا الیکشن کے دوران ریاست کرناٹک کے لئے کانگریس کے شعبہ اقلیت کا انچارج مقرر کیا ہے۔
View more
Fri, 19 Apr 2019 21:28:58
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدالدین اویسی نے نوٹوں کی منسوخی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ان کے فیصلوں نے ملک کی معیشت کو برباد کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy