Sun, 21 Apr 2019 21:11:54
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وزیر اعظم بنانے والی اتر پردیش کے عوام نے اب انہیں اس عہدے سے ہٹانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 21:07:23
دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مہاراشٹر پولس کے سینئر افسر ہیمنت کرکرے کے بارے میں دیئے گئے بیان کے بعد بھوپال پارلیمانی سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر اب ایودھیا کے بابری مسجد-رام مندر مسئلے پر دیئے گئے بیان کو لے کر زیر بحث آ گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 17:39:08
اس بار کے انتخابات سب سے زیادہ اہم اس لئے ہے کہ مودی کے زیر اقتدار ملک کی جمہوریت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔جب سے مودی ملک کے وزیراعظم بنے ہیں ملک کے سرکاری جمہوری اداروں میں دخل اندازی سے عدالت تک محفوظ نہیں ہے، ریزروبینک آف انڈیا ہو ، انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ہو، سی بی آئی ہو یا کوئی بھی ادارہ ہو، آج محفوظ نہیں ہے۔ملک کی جمہوریت کو بچانا ہے، دستوری پامالیوں کو روکنا ہے تو پھر ملک کے تمام شہریو
View more
Sun, 21 Apr 2019 13:36:45
پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر چیک پوسٹس پر تلاشی مہم کے علاوہ ہلیال شہر کے گوداموں، شراب کی دکانوں، موٹر گاڑیوں کی بھی مسلسل تلاشیاں لے رہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 13:35:10
الیکشن کا ضابطہ اخلاق لاگو ہونے کے بعد انتخابی قوانین کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے دستے نے کرناٹکا میں اب تک غیر محسوب رقم اور دیگر اشیاء جو ضبط کی ہے اس کی مالیت کا اندزاہ 83کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 13:09:28
یہاں تراسی نیشنل ہائی وے پر ایک کار اُلٹ جانے کے نتیجے میں کار پرسوار ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر تین شدید زخمی ہوگئے، ان میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 12:30:33
یہاں شمس الدین سرکل کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں اسکوٹر سوار کی موت واقع ہوگئی جبکہ اسکوٹر کی پچھلی سیٹ پر سوار شخص شدید زخمی ہوگیا جسے کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 12:08:41
اترپردیش میں مین پوری کے پاس آگرہ - لکھنوایکسپریس وے پرہفتہ دیررات خطرناک سڑک حادثہ ہوا۔ یہاں مین پوری ضلع کے کرہل تھانہ علاقے کے پاس دہلی سے وارانسی جارہی ایک پرائیویٹ بس بے قابوہوکرایک ٹرک کے ساتھ ٹکراگئی۔ اس خطرناک سڑک حادثے میں کم از کم7 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 30 سے زیادہ مسافرزخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 21 Apr 2019 11:43:37
جنوبی کرناٹک کے 14 پارلیمانی حلقوں میں کل پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران ڈالے گئے ووٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں قید ہیں ، اور ان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو مرکزی دستوں کی سیکورٹی کے تحت اسٹارنگ رومس میں قید کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy