Fri, 26 Apr 2019 23:43:38
الیکشن افسر نے لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ایم ملکا ارجن کھرگے کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:40:40
کرناٹکا کومو سوہاردا ویدیکے کے علاوہ دلت اور ترقی پسند تنظیموں نے چکمگلور میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر کمار سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بابا بڈھن گری کی درگاہ میں سنگھ پریوار کے ذریعے نئے نئے رسومات ادا کئے جارہے ہیں،
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:32:22
ٹمکور میں حلیف جماعتوں کے متحدہ امیدوار جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا کے خلاف کانگریس کے باغی امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کرکے واپس لینے والے رکن پارلیمان ایس پی مدو ہنومے گوڈا اور سابق رکن اسمبلی کے این راجنا پر یہ الزام عائد کیا جارہاہے
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:28:19
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے الیکشن کمیشن کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ 23مئی کو انتخابی نتائج آنے تک انتخابی ضابطہئ اخلاق میں نرمی نہ لائی جائے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:23:08
لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا انحصار جہاں مخلوط حکومت کے استحکام پر ہے تو وہیں یہ نتائج ریاست کے اہم قائدین کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ بھی کرنے والے ہیں۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 23:20:28
لوک سبھا انتخابات کی تکمیل کے فوری بعد اگلے سال اگست میں منعقد ہونے والے بی بی ایم پی انتخابات کے پیش نظر وارڈوں کی از سر نو حد بندی کے عمل کا آغاز کردیاگیا ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 21:07:48
ریاستی حکومت نے بی بی ایم پی کے بجٹ کو مسترد کردیاہے۔ محکمہئ مالیات کے اعتراض کے سبب 19 فروری کو پیش کیا گیا بجٹ مسترد کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy