Thu, 25 Apr 2019 10:44:35
مدھیہ پردیش کی بھوپال پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ نے آج ایک بار پھر راشٹریہ سویم سویک سونگھ (آر ایس ایس )پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی مضبوطی میں آر ایس ایس کی نہیں بلکہ کانگریس کی قربانیاں شامل ہیں۔
View more
Thu, 25 Apr 2019 00:14:46
لوک سبھا انتخابات کو لے کر بھٹکل میں کسی بھی طرح کا جوش و خروش نظر نہ آنے کے باوجود مسلمانوں نے بھی پولنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مسلم علاقوں میں بھی اچھی خاصی پولنگ درج ہوئی۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 23:11:56
گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوئی بلقیس بانو نے کہا ہے کہ انہیں جو پچاس لاکھ روپے کا معاوضہ ملا ہے اس کا ایک حصہ وہ فرقہ وارانہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف دلانے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 23:08:44
کرنا ٹک میں لوک سبھا انتخابات کے بعد جس میں بنگلورو نارتھ کی نشست پر مقابلہ کرنے والے کرناٹک کے وزیردیہی ترقی و پنچایت راج کرشنابائیرے گوڑا نے عہدیداروں کو ہدایت دی
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:58:04
سری لنکا کے کولمبو میں ایسٹر کے دن 21 اپریل کو ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں میں ہلاک افراد کی لاشیں کرناٹک کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر خصوصی طیارہ کے ذریعہ لائی گئیں۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 22:53:18
ریاست میں لوک سبھا انتخابات کی تکمیل کے فوری بعد ایک بار پھر مخلوط حکومت کو غیر مستحکم کرنے کیلئے آپریشن کمل کی کوششیں تیز ہوتی نظر آرہی ہیں۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 21:32:14
یہاں بینگرے میں شادی کے ایک گھر میں اچانک آگ کے شعلے بلند ہوجانے سے کچھ دیر کے لئے گھر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا، مگر جلد ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا اور آگ کو اطراف میں پھیلنے سے روک دیا۔
View more
Wed, 24 Apr 2019 20:42:45
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ، ویمنس ونگکی جانب سے ایک ماہ سے ”مسنون نکاح“ مہم دہلی میں چلائی جارہی تھی جس کی اختتامی تقریب24/اپریل بروز بدھ کو ایوان غالب ماتا سندری لین نئی دہلی میں منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مقررین نے سادگی کے ساتھ شادی کی تقریب منعقد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گھروں کی شادیوں سے بے جا رسومات، بدعات، خرافات، منکرات، بے حیائی اور باطل اقوام کے طور طریقہ کو نکال پھینکنے کی ضرورت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy