Sun, 28 Apr 2019 22:36:52
اتر پردیش کی وارانسی لوک سبھا سیٹ سے الیکشن نہیں لڑنے کو لے کر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پہلی بار بیان دیا ہے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 22:31:38
بی جے پی کی پارٹنر سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بہت پسماندہ طبقات اب ان دھوکے میں نہیں آئیں گے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 22:20:33
سری لنکا میں حال ہی میں ہوئے خودکش بم دھماکے کےبعد ملک بھر میں چوکسی برتی جارہی ہے اور حفاظتی اقدامات کے تحت چیکنگ بھی کی جارہی ہے، اسی مناسبت سے آج اتوار کو بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر بم اسکواڈ کی ایک ٹیم نے پورے ریلوے اسٹیشن میں خصوصی کتوں کی مدد سے جانچ کی ۔ ریلوے پلیٹ فارم، ریلوے فلائی اوور، ریلوے روٹ سمیت پورے اسٹیشن کی تلاشی لی ۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 21:31:10
یہاں تعلقہ کے پورورگاہ میں واقع ایک مکان کے شیڈ پر چھاپہ مارتے ہوئے محکمہ تحصیل کے آفسران نے 31.27 کینٹل چاول کو برآمد کرتے ہوئے اُسے ضبط کرلیا۔ یہ واردات آج اتوار کو پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 20:52:00
یہاں بھٹکل بندر میں پیش آئے دو الگ الگ واقعات میں دو ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر ہلاک ہوگئے جس میں ایک ماہی گیر کی نعش برآمد کی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ ہلاک شدگان کی شناخت مرڈیشور کے رہنے والے بابو جوجے بستاو ریبیلو (38) اور جھارکھنڈ کے رہنے والے ارجن کی حیثیت سے کی گئی ہے۔دونوں الگ الگ بوٹوں پر کام کرتے تھے۔ واردات سنیچر کی رات کو پیش آئی۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 19:37:40
سنیچر کے دن آدھی رات کے وقت اڈپی ضلع کے بیندور کے قریب سے گزرتی ہوئی ٹرین کی ایئر کنڈیشنڈ بوگی میں آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 12:54:07
طیار ہ بردار جنگی بحری جہاز وکرم آدتیہ میں جوآگ لگی تھی اور جسے بجھانے کے دوران لیفٹیننٹ کمانڈر دھرمیندرا سنگھ چوہان (30سال) کی موت واقع ہوگئی تھی اس کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ یہ آگ جہاز کے انجن روم میں بھاپ کی پائپ لائن کے اندر دھماکہ ہونے سے لگی تھی۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 12:50:36
سال 2019کے کامن اینٹرینس ٹیسٹ(سی ای ٹی) کے لئے شریک ہونے والے طلبہ اب امتحان ہال میں دستی یا کسی بھی قسم کی گھڑی کا استعمال نہیں کرسکیں گے، کیونکہ کرناٹکا ایگزامنیشن اتھاریٹی (کے ای اے) نے امتحان گاہ میں گھڑیو ں کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy