Fri, 26 Apr 2019 20:44:32
نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کو کم کرنے کے ایک اقدام کے طور پر انڈین نوائط فورم کی طرف سے 27اپریل سنیچرکے روز نوائط کالونی میں واقع’خوشحال‘ہال بھٹکل میں شاندار ’روزگار میلہ ورکشاپ‘ منعقد کیا جارہا ہے۔جس میں بھٹکل تعلقہ اور اطراف کے مقامات سے روزگار کے متلاشی افراد حصہ لیں گے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 20:40:49
شنکر پورا کے سبھاش نگر میں واقع ایک گھر میں پیش آئی چوری ایک واردات میں لٹیروں نے تقریباً5لاکھ روپے مالیت کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 11:11:16
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)رکن پارلیمنٹ سبرمنیم سوامی نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور شہری ہوابازی کے وزیر مملکت جینت سنہا پر جیٹ ایئرویز کو اسپائس جیٹ کے ہاتھوں کوڑیوں کے دام بیچنے کی سازش کا الزام لگایا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 11:05:45
کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس بار کانگریس کی حکومت بنی تو اسمبلی،پارلیمنٹ کے ساتھ سرکاری نوکریوں میں بھی خواتین کو 33فیصد ریزرویشن ملے گا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 11:01:47
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے آج یہاں دعویٰ کیا کہ‘نیائے ’یوجنا سے معیشت بگڑنے کی بجائے مضبوط ہوگی اور غریبوں کو انصاف ملے گا۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:54:24
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی پر جنسی استحصال کے معاملے کو سازش قرار دینے والے وکیل اتسو بینس کے دعوے کی جانچ کے لئے جمعرات کوعدالت نے ریٹائرڈ جج جسٹس اے کے پٹنائک کی صدارت میں ایک کمیٹی قائم کردی۔
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:47:28
بنگلور بنچ کے سنٹرل اڈمنسٹریٹیو ٹریبیونل(سی اے ٹی)نے آئی اے ایس آفیسر محمد محسن کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئے بلا تاخیر حکومت کرناٹک میں ان کے سابقہ عہدے کا چارج لے لینے کا اہل قرار دیا ہے،
View more
Fri, 26 Apr 2019 10:42:34
8اسمبلی حلقوں پر مشتمل کینرا پارلیمانی حلقے میں پولنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ جن ای وی ایم مشینوں میں بند ہوگیا ہے انہیں سخت حفاظتی بندوبست کے ساتھ کمٹہ کے اے وی بالیگا کالج میں رکھا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy