Mon, 29 Apr 2019 11:21:18
ایر انڈیا کے ایک سرور کریش ہوجانے سے فلائٹوں میں بہت بڑی بے قاعدگی پیدا ہوگئی-جس کے اثرات کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایر پورٹ پر پڑے- سینکڑوں مسافر سفر کی پریشانیوں میں گھر گئے-
View more
Mon, 29 Apr 2019 11:17:36
تریپورہ میں اپوزیشن پارٹی کانگریس اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی(سی پی ایم)نے الیکشن میں بے ضابطگیوں اور ساز باز کا الزام لگاتے ہوئے انتخابی کمیشن کو وارننگ دی ہے کہ اگر منصفانہ الیکشن اور مغربی تریپورہ کے50/فیصد بوتھوں پر دوبارہ ووٹنگ نہیں کرائی گئی تو وہ ان معاملوں کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کا رخ کریں گے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 11:14:00
چنچولی اور کندگول اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں امیدوار کے انتخاب کے معاملے میں بی جے پی کو اندرونی بے چینی کا سامنا ہے- بی جے پی کی کور کمیٹی نے بی ایس ایڈی یورپا کے رشتہ دار ایس آئی چکنا گوڈا کو کندگول حلقے سے میدان میں اتارنے مرکزی لڈر شپ سے سفارش کی ہے-
View more
Mon, 29 Apr 2019 11:09:23
مدھیہ پردیش کے بھوپال حلقہ انتخاب سے کانگریس کے امیدوار دگوجے سنگھ نے بی جے پی کی منافرت بھری سیاست پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں نے اس ملک پر 800سالوں تک راج کیا لیکن کسی مذہب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا پھر آج ہندو دھرم خطرے میں کیسے پڑ گیا!
View more
Sun, 28 Apr 2019 23:10:56
وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک انتخابی ریلی میں ذات برادری سے متعلق تبصرے پر جاری بیان بازیوں کے درمیان کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے سخت طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وزیر اعظم لوگوں کو ایسے ' جاہلوں کا گروہ ' سمجھتے ہیں جن کی يادداشت ختم ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 23:08:31
کانگریس کے قومی ترجمان رنديپ سرجےوالا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قومی سلامتی اور ملک کے ساتھ کھیلواڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جھوٹی قوم پرستی کا مکھوٹا پہن رکھا ہے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 23:05:48
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر کسانوں کے بے عزتی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عوام سے دور ہوچکی مرکز کی نریندر مودی حکومت چنندہ سرمایہ کاروں کے فلاح میں مشغول ہے۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 22:55:38
راجستھان میں لوک سبھا انتخابات کی 13 نشستوں کے لئے تشہیر تھم گئی۔پہلے مرحلے کو اپنے پالے میں کرنے کے لئے بی جے پی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر قومی صدر امت شاہ تک کو اتارا۔
View more
Sun, 28 Apr 2019 22:49:07
امیٹھی کے لئے آج کا دن سیاسی طریقوں میں ہلچل بھرا رہا،اس کی وجہ یہ تھی کہ ایک ہی دن اسمرتی ایرانی اور پرینکا گاندھی انتخابی مہم کے لئے پہنچی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy