Tue, 30 Apr 2019 21:18:12
بھارتیہ جنتا پارٹی نے پیر کو لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ہوئے ووٹنگ کے بعد پوری بیربھوم لوک سبھا پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:14:58
لوک سبھا انتخابات کے چار مرحلے کی ووٹنگ کے بعد اب پانچویں مرحلے کی سیٹوں پر سیاسی جماعتوں نے اپنی طاقت جھونک دی ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:10:18
امریکہ کی وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کمیشن نے ہندوستان کو ایسا ملک بتایا ہے جہاں مذہب اور سیاست کو الگ کرنے انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:07:56
سپریم کورٹ نے امرپالی گروپ کو ہدایت کی ہے کہ کرکٹر مہندر سنگھ دھونی سے-16 2009کے درمیان تمام رقم کے لین دین کی معلومات کا انکشاف کرے۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 21:00:12
بھٹکل ہوناور حلقے کے رکن اسمبلی سنیل نائک کے نئے ایپ کااجراء بھٹکل میں واقع ایم ایل اے کے دفتر میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی سنیل نائک نے بتایا کہ بھٹکل اسمبلی حلقے میں بہت سے سرکاری تعمیری منصوبے زیرتکمیل ہیں۔
View more
Tue, 30 Apr 2019 19:43:44
کرناٹکا میں ایس ایس ایل سی نتائج کا آج منگل کو اعلان کیا گیا جس میں ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ کی ایک طالبہ ناگنجلی نائک نے زبردست پرفارمینس پیش کرتے ہوئے 625 میں 625 یعنی سو فیصدی مارکس حاصل کرکے پوری ریاست میں اول مقام حاصل کیا ہے، اسی طرح بنگلور کی ایک طالبہ سروجنا ڈی نے بھی 625 میں 625 مارکس حاصل کرتے ہوئے ریاست بھر میں ٹاپ کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:20:42
رعیت سنگھا کے کوڈی ہلی چندر شیکھر، اداکار درشن کو مشورہ دیا ہے کہ کسانوں کے ذریعے حاصل قرضوں کی کون ادائی کرے اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy