Mon, 29 Apr 2019 21:09:56
اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرکے سیاسی سرگرمی کے لئے ذمہ دار بننے والے سابق وزیر رمیش جارکی ہولی فی الحال خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں،
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:05:31
اس مرتبہ مقررہ وقت سے پہلے ہی یعنی 30اپریل کو ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ اس بات کی اطلاع محکمہ تعلیمات کے پرنسپل سکریٹری ایس آر اوما شنکر نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کل 30/اپریل کو صبح پریس کانفرنس کے ذریعے امتحانی نتائج کا اعلان ہوگا اور دوپہر میں ویب سائٹ پر نتائج ظاہر کردئے جائیں گے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:03:22
غیر قانونی کانکنی معاملے میں بار بار عدالت سے غیر حاضر ہونے والے بلاری رورل کے رکن اسمبلی بی ناگیندرا کو آج عدالت نے پولیس تحویل میں لینے کی ہدایت دی۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 21:01:01
بی ڈی اے چیرمین اور رکن اسمبلی ایس ٹی سوم شیکھر کے ذریعے طلبا کردہ ہم خیال اراکین اسمبلی کا اجلاس اچانک ملتوی کردیاگیا۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:55:41
ریاست بھر میں آج سے تین دنوں تک چلنے والے سی ای ٹی امتحانات کا آغاز ہوگیا۔پیشہ ورانہ کورسوں میں داخلوں کے خواہشمند دو لاکھ سے زائد طلباء ان امتحانات میں حصہ لے رہے ہیں۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:45:24
کاروار کے پانچ سال کی چھوٹی سی عمر کے لڑکے نے ’اسپننگ اسکیٹنگ‘ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے شہر اورضلع کا نام دنیا میں روشن کردیا ہے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 20:29:31
سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے داخلے میں کمی اور والدین کی طرف سے انگلش میڈیم اسکولوں میں اپنے بچوں کے داخلے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے اب سرکاری اسکولوں میں بھی انگلش میڈیم کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایاگیا ہے۔
View more
Mon, 29 Apr 2019 17:45:37
اس بار نہ صرف بھٹکل بلکہ سرد سمجھے جانے والے باغات کے شہر بنگلور میں بھی شدت کی گرمی سے لوگ پریشان ہیں جس کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں پینے کے پانی کا مسئلہ بھی سنگین رُخ اختیار کرگیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک کے 26 اضلاع کے 2150 دیہاتوں میں سوکھا پڑنے سے عوام پانی کے لئے ترس رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy