Sun, 23 Jun 2019 23:00:26
بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے اتوار کو الزام لگایا کہ حال ہی میں اختتام پذیر لوک سبھا انتخابات میں مرکز میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے حق میں آئے یکطرفہ انتخابات کے نتائج غیر متوقع اور عوام کی توقع کے برعکس ہیں
View more
Sun, 23 Jun 2019 22:52:39
مہاراشٹر میں کسانوں کی خود کشی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ریاستی حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چار سال میں ریاست میں 12021 کسانوں نے خود کشی کی ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 22:49:14
دہلی کے وسندھرا انکلیو علاقے میں ایک خاتون صحافی متالی چندولا پر نقاب پوش بدمعاشوں نے ان کی گاڑی پرفائرنگ کی ہے جس میں وہ زخمی ہو گئی ہیں۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 22:38:15
گوا حکومت نے اپنے تمام محکموں، سرکاری شعبے اور تعلیمی اداروں کو اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کو ملازمت اور تعلیم میں 10 فیصد ریزرویشن کا بندوبست کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 21:37:36
گزشتہ تین ہفتوں کے دوران منگلورو کے گجّر کیرے نامی علاقے میں ڈینگی بخار کے 40مشتبہ مریض اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں تفتیش کے بعد ان میں سے ایک معاملے میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy