Sun, 23 Jun 2019 20:29:18
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ نیشنل ہائی وے 66 پر ایک کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں کار پر سوار چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ سنیچر شام کو انکولہ کے با لے گولی کراس ہائی وے پر پیش آیا۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 18:39:55
ضلع اُتر کنڑا کے یلاپور تعلقہ کی مشہور شخصیت، ممتاز ہوٹل کے مالک اور کئی اداروں کے سرگرم رکن جناب عبدالرحمن حسن بیری 67 سال کی عمر میں آج انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
View more
Sun, 23 Jun 2019 12:58:19
محمد شامی کی زبردست ہیٹ ٹرک اور جسپريت بمراه، يجویندر چہل اور ہاردک پانڈیا کی بہترین کارکردگی سے ہندوستان نے شاندار واپسی کرتے ہوئے افغانستان کو سانسیں روک دینے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں ہفتہ کے روز 11 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان کی ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ 50 ویں جیت ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 12:16:52
محکمہ پولیس میں بہترین خدمات انجام دینے پر ’صدارتی میڈل‘کے لئے امسال جن چار سینئرپولیس افسران کو منتخب کیا گیا ہے ان میں بھٹکل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ویلنٹائن ڈیسوزا بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 12:11:33
مارے تعلیمی نظام کی ایک عجیب صورتحال اس وقت سامنے آئی جب امسال میٹرک کے فائنل امتحان میں ناکام ہونے والے طالب علم کو سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کی اجازت اس وجہ سے نہیں دی گئی کہ اس کی عمر ایس ایس ایل سی امتحان کے لئے مقررہ حد سے کم ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:58:01
آئی سی سی عالمی کپ 2019 کے 29 ویں میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل تسخیر ٹیم نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رن سے شکست دے دی۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:45:32
دہلی حکومت نےطلبا کوبڑا تحفہ دیا ہے۔ ریاست کےنائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ غریب طلبا کو 100 فیصد اسکالرشپ ملے گی۔ بچےجتنے پیسےجمع کریں گے، انہیں اسکالرشپ میں اتنے ہی پیسے واپس مل جائیں گے۔ اس کےعلاوہ حکومت سی بی ایس ای اسکولوں کی فیس بھی معاف کردی گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:38:48
آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے جسٹس راگھویندر سنگھ چوہان کو ہفتہ کو یہاں راج بھون میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔ حلف برداری پروگرام میں تلنگانہ کے وزیر اعلی کے. چندرشیکھر راؤ، ریاست اسمبلی اسپیکر پی سرینواس ریڈی، ریاست کے وزیر اور افسران بھی موجود تھے۔ جسٹس چوہان اس سے پہلے نگراں چیف جسٹس تھے۔
View more
Sun, 23 Jun 2019 11:32:06
کانگریس نے مہاراشٹر میں تین سال میں 12 ہزار کسانوں کی خودکشی سے منسلک رپورٹ کو لے کر ہفتہ کو حکومت پر نشانہ لگایااور الزام لگایا کہ بی جے پی کی حکومت میں جیسے کسانوں کو موت سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy