Mon, 24 Jun 2019 23:20:13
گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات کو لے کر کانگریس کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے حلف نامہ داخل کیا ہے الیکشن کمیشن نے دو سیٹوں پر الگ الگ انتخابات کرانے کے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 23:11:52
میٹرومین کے نام سے مشہور ای شریدھرن نے لکھنؤ میٹرو ریل کارپوریشن کے پرنسپل کنسلٹنٹ انجینئر کے عہدے سے استعفی بھیج دیا ہے۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 23:05:03
رکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل نے حکومت کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں کمپنی نے آپریشنز جاری رکھنے میں تقریبا نااہلی ظاہر کی ہے۔کمپنی نے کہا ہے کہ رقم میں کمی کے سبب کمپنی کے ملازمین کو جون ماہ کی تنخواہ تقریبا 850 کروڑ روپے دے پانا مشکل ہے۔کمپنی پر ابھی قریب 13 ہزار کروڑ روپے کی آؤٹ اسٹیڈنگ لائبلٹی ہے، جس کی وجہ سے بی ایس این ایل کا کاروبار ڈانوا اڈول ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 23:01:11
آگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں ای ڈی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اس معاملے میں کورٹ جلد سماعت کے لئے تیار ہے۔ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے،
View more
Mon, 24 Jun 2019 22:58:20
لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سے اپوزیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر سوال اٹھا رہا ہے۔تمام اپوزیشن پارٹیاں ہار کا ٹھیکراای وی ایم کے سر پھوڑ رہی ہیں۔
View more
Mon, 24 Jun 2019 22:54:15
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ’پرجا ویدک‘ بلڈنگ کو توڑنے کا حکم دیا ہے۔منگل سے عمارت توڑنے کا کام شروع ہو جائے گا۔
View more