Wed, 26 Jun 2019 11:16:42
اپوزیشن نے مودی حکومت پر پُرتشدد قوم پرستی پھیلا کر ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آج آئین خطرے میں ہے - صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر مباحثے کے دوران لوک سبھا میں منگل کو ترنمول کانگریس کی مہوآ موئترا نے کہا کہ آج آئین خطرے میں ہے - ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے -
View more
Wed, 26 Jun 2019 11:06:58
پتور کے ایس آر ٹی سی بس اسٹانڈ کی عمارت اوراس کے اطراف میں اسکول اور کالج جانے والی طالبات اور خواتین کے ساتھ اوباش لڑکوں کے ذریعے چھیڑ خانی کیے جانے کے معاملات سوشیل میڈیا پر عام ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اورپھر سادہ لباس میں اس علاقے کی نگرانی شروع کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 10:52:22
سٹی پولیس نے عوام سے ملنے والی ایک شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ کے کھیل پر جوے بازی کا دھندا چلانے والے ایک شخص گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 54لاکھ روپے کی بھاری رقم ضبط کی ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 00:13:55
بھٹکل میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈرائیونگ کرنے پر بھٹکل پولس نے آج منگل کو ایک ہی دن 430 معاملات درج کئے ہیں۔
View more
Tue, 25 Jun 2019 19:49:57
پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاسرگوڈ میں جانور لے جانے کے الزام میں دو لوگوں پر حملہ اور لوٹ مار کی وارداتوں کے بعد پولس نے جب بجرنگ دل کارکنوں کے خلاف معاملات درج کئے تو مینگلور کے قریب وٹلا اور بنٹوال میں بسوں پر پتھراو اور توڑ پھوڑ کی واردات پیش آئی ہے۔ پتھراو میں نو بسوں کو نقصان پہنچا ہے۔ شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ بجرنگ دل کارکنوں کے خلاف معاملات درج کرنے پر وٹلا اور بنٹوال میں بھی بجرنگ د
View more
Tue, 25 Jun 2019 13:31:24
نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے کے تحت جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے مختلف مقامات پر عوام کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال اترکنڑا ضلع کے انکولہ میں پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 25 Jun 2019 13:28:38
شیرواڈ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرشراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے تین چھوٹے چھوٹے بچوں کے سامنے ہی اپنی بیوی کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔
View more
Tue, 25 Jun 2019 13:25:16
لگتا ہے کہ لوک سبھا انتخابات ختم ہوکر دو مہینے گذرنے کے بعد بھی سرکاری افسران ابھی تک انتخابی خمار سے باہر نہیں نکلے ہیں۔کیونکہ NA سمیت دیگر زمین کی کیفیت تبدیل کرنے سے متعلق فروری میں جو قانون حکومت نے جاری کیا تھا ، ایسا لگ رہا ہے کہ ابھی تک ان افسران نے اس کا مطالعہ ہی نہیں کیا ہے۔جس کی وجہ سے گزشتہ کئی سالوں سے ضلع شمالی کینرا کے عوام زمین کی کیفیت بدلنے یعنی زرعی زمین کو غیر زرعی بنانے
View more
Tue, 25 Jun 2019 12:50:27
انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں شکیب الحسن کی شاندار بولنگ اور بیٹنگ کی بدولت بنگلا دیش نے افغانستان کو 62 رنز سے شکست دیدی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy