Wed, 26 Jun 2019 23:36:12
بھارتیہ جنتا پارٹی کی یوتھ ونگ بھارتیہ جنتا یوا مورچہ نے کولکاتہ کے قریب ہاوڑہ میں جمع ہو کر اور سڑک پر بیٹھ کر ہنومان چالیساکاپاٹھ پڑھا۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 23:26:42
آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے ایم پی اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہیانہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو شاہ بانو یاد ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 23:22:17
سڑک حادثہ میں اپنی بیوی کو کھونے والے ایک ڈاکٹر نے تمل ناڈو اسٹیٹ مارکیٹنگ کارپوریشن (ٹی اے ایس ایم اے سی) کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 23:13:55
انڈیا) مہاراشٹر کے کھیڈ-راج گرونگر پولیس تھانے میں فوج کے کرنل کیدار گایکواڑ کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 143، 144 اور 149 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 23:08:13
کرناٹک کے بلاری سے کانگریس ممبر اسمبلی بھیم نایک نے اپنی ہی سرکار کے وزیر پی ٹی پرمیشور پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 21:55:27
دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے خلاف دائر مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں درخواست گزار بی جے پی لیڈر وجیندر گپتا نے آج یعنی بدھ کو اپنا بیان درج کرایا۔
View more