Wed, 26 Jun 2019 21:23:22
اتر پردیش میں قانون نظام پرمسلسل اٹھ رہی انگلیوں کے درمیان یوپی پولیس نے ایک بار پھر مجرموں پر نکیل کسنے کے لئے تابڑ توڑانکاؤنٹر شروع کر دیاہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 21:17:54
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ناندیڑ کے ایک مسلم نوجوان کی ضمانت عرضداشت پر ممبئی ہائی کورٹ میں آج سماعت عمل میں آئی
View more
Wed, 26 Jun 2019 20:24:00
شہر میں گذشتہ کچھ دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، البتہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سے آج منگل شام تک کافی اچھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے، ایسے میں شام کو ایک مکان کے کمپاونڈ کی دیوار گرنے کی واردات بھی پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 14:53:42
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں اور قصبوں میں مختلف حادثات میں شدید طور پر زخمی ہوکر اسپتالوں میں ایڈمٹ ہونے کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے اور اسپتالوں میں اُن کا کوئی پرسان حال نہ ہونے کے واقعات کا مشاہدہ کرنے کے بعد ہندوستانی سفارت خانہ کی طرف سے عرب امارات میں سفر کرنے والے ہندوستانیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ عرب امارات کا سفر کرنے سے پہلے انڈیا میں ہی اپنا
View more
Wed, 26 Jun 2019 12:51:09
کھیتی باڑی اور دیگر محنت و مشقت کے کاموں میں استعمال ہونے والے مویشیوں پر ریاستی حکومت نے بڑے مہربانی دکھاتے ہوئے ایک سرکیولر جاری کیا ہے کہ گرمی کے موسم میں تپتی دھوپ کے دوران دوپہر 12سے 3بجے تک کسان اپنے جانوروں کو کھیت جوتنے یا دوسرے مشقت کے کاموں میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 12:43:33
تعلقہ پنچایت کے ماہانہ عام اجلاس میں اراکین اور محکمہ جاتی افسران نے مختلف مسائل پر بحث کی۔ تعلقہ پنچایت رکن وشنو دیواڈیگا نے بھٹکل ملّیگے (چنبیلی کے پھول) اگانے والوں کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ پھول بازار میں جس قیمت پر بکتے ہیں اس میں اور پھول اگانے والوں کو ملنے والی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 12:27:37
گزشتہ 24 گھنٹے میں اتر پردیش میں بجلی گرنے سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی اور 19 افراد زخمی ہو گئے۔آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ملک میں کسی بھی قدرتی آفت سے زیادہ اموات بجلی گرنے سے ہوتی ہیں۔2010 سے لے کر 2018 تک 22027 افراد کی موت بجلی گرنے سے ہوئی ہے،یعنی ہر سال اوسطا 2447 لوگوں کی جان بجلی گرنے سے جا رہی ہے۔
View more
Wed, 26 Jun 2019 12:15:33
ارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمی و دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے کر چھٹی فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،
View more
Wed, 26 Jun 2019 11:41:24
دہلی میں مرکزی حکومت کے کنٹریکٹ نرسنگ ملازمین مظاہرہ کر رہے ہیں۔مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کی رہائش گاہ کے باہر صفدر جنگ ہسپتال، آرایم ایل ہسپتال، لیڈی ہارڈنگ ہسپتال، کلاوتی ہسپتال سمیت کئی ہسپتالوں کے نرسنگ عملے دھرنے پر ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy