Fri, 28 Jun 2019 10:55:27
شہر کے پراپنا اگرہارا سنٹرل جیل میں پولیس کی مبینہ زد و کوب کی وجہ سے 21سالہ نوجوان فیروز کی موت کے معاملے میں انصاف دینے کی پہل کرتے ہوئے ریاستی انسانی حقوق کمیشن نے متوفی کے ورثاء کو دس لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم
View more
Fri, 28 Jun 2019 10:50:11
جنتادل سکیولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا، وزیر اعلیٰ کمار سوامی اور ان کے بیٹے نکھل کمار سوامی کے خلاف فیس بک پر بد زبانی کرنے والے شخص کی گرفتاری کو لے کر ہائی کورٹ نے ریاستی پولیس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
View more
Fri, 28 Jun 2019 10:41:59
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتا میں ’جے شری رام‘ کا نعرہ نہیں لگانے اور مسلم ہونے کی وجہ سے ٹرین سے دھکیل دیئے جانے پر زخمی ہونے والے سبھی تین لوگوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:55:16
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ءکے 34ویں میچ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو 125رنز سے شکست دیدی۔269رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ شروع ہوئی تو انڈین بولرز نے شروع سے ہی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا ۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:50:35
ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان ٹیم کی ایک اور پیش قدمی، ناقابل شکست نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے اہم ترین میچ میں 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 23:45:50
بہار میں چمکی بخار سے مرنے والوں کی تعداد 150 ہو گئی ہے۔اس درمیان جمعرات کو دہلی میں مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کے گھر کے باہر کانگریس کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔
View more