Thu, 27 Jun 2019 21:46:43
کانگریس صدر راہل گاندھی نے فرید آباد میں پارٹی لیڈر وکاس چودھری کا گولی مار کر قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے جمعرات کو ہریانہ حکومت پر نشانہ لگایا اور کہا کہ یہ واقعہ ریاست میں خراب قانون ونظام کا ثبوت ہے۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 21:39:53
مدھیہ پردیش کے اندور میں بی جے پی ممبر اسمبلی آکاش وجے ورگیہ کے خلاف میونسپل ملازمین متحرک ہو گئے ہیں۔آکاش نے بدھ کو ایک میونسپل افسر کی کرکٹ بیٹ سے پٹائی کی تھی۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 21:36:47
وکاس چودھری کو جمعرات کی صبح کئی گولیاں ماری گئیں۔ہریانہ کانگریس کے ترجمان وکاس چودھری کا جمعرات کی صبح فرید آبادمیں کچھ نامعلوم لوگوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 17:00:25
آندھراپردیش اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آئندہ ماہ کی 11 تاریخ سے آغاز ہوگا۔ 12جولائی کو بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ریاست میں وائی ایس آرکانگریس کی حکومت بننے کے بعد اس حکومت کا یہ پہلا بجٹ سیشن ہے۔
View more
Thu, 27 Jun 2019 16:55:46
ایک طرف جہاں ملک کی مختلف ریاستوں میں ہجومی قتل (ماب لنچنگ) کا سلسلہ تھمنے کانام نہیں لے رہا ہے وہیں دوسری طرف وزیر اعظم نریندرمودی کے بیانات سے شرپسندوں اور انتہا پسندوں کے حوصلے بلند ہورہے ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy