Sun, 11 Aug 2024 16:55:48
مدارس کو حالات کے اعتبار کو اپنے نظام تعلیم کو اپ ڈیٹ کرتے رہنا چاہیے، ہماری تاریخ رہی ہے ہم نے ہمیشہ اپنے آپ کو حالات کے مطابقت میں رکھا ہے۔ دور حاضر مدارس کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج لیکر آیا ہے، مدارس میں دینی اور عربی کی تعلیم کے ساتھ ابھی بھی جدید مضامین کو داخل نصاب نہیں کیا گیا ہے، جس کی شدید ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری معروف عالم دین مولا نا فضل ال
View more
Sun, 11 Aug 2024 16:38:54
امریکی شارٹ سیلر فرم ہنڈن برگ نے ایک بار پھر رپورٹ جاری کی ہے۔ ہفتہ کو جاری کی گئی نئی رپورٹ میں مارکیٹ ریگولیٹر سیبی کی چیئرپرسن مادھبی پوری بُچ پر کئی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔ اب ان الزامات پر سیبی چیئرپرسن کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے ہنڈن برگ ریسرچ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا اور اسے کردار کشی کی کوشش قرار دیا۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 16:35:52
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اُدھو ٹھاکرے نے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بی جے پی سے آزاد 'رام' دیکھنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ انہوں نے میری پارٹی، میرا انتخابی نشان چوری کرکے پیٹھ میں چُھرا گھونپنے کا کام کیا ہے جو ایک سچا ہندو کبھی نہیں کر سکتا ہے۔ بی جے پی والے 'رام' کو صرف اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 16:29:04
ہماچل پردیش میں گزشتہ دو دنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 280 سے زیادہ سڑکیں بند ہیں۔ عہدیداروں نے یہ معلومات فراہم کیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 13:35:41
اکثر سفر کے دوران قئے کا احساس ہونا فطری بات ہے ، لیکن یہی احساس کار میں سفر کرنے والے پانچ کے لئے اس وقت جان بچانے کا سبب بن گیا جب وہ ایک خاتون کو قئے کروانے کے لئے کار سے باہر نکلے اور اسی دوران ایک کنٹینر ان کی کار پر الٹ کر گر گیا اور کار اس کے نیچے دب کر چکنا چور ہوگئی ۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 13:21:28
بھٹکل کے سماجی و ثقافتی ادارے مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے سوشیل میڈیا ایڈمنس اور طلبہ کے لئے 'سوشیل میڈیا کا محفوظ استعمال اور سائبر سیکیوریٹی' کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:54:24
ہنڈن برگ ریسرچ نے آخر کار ہفتے کی رات ایک بار پھر ہندوستان پر حملہ کر دیا ہے۔ لیکن، اس بار ان کا ہدف کوئی کاروباری گروپ نہیں بلکہ ہندوستان کے اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹرسیبی کی چیئرپرسن مادھبی پوری بچ اور ان کے شوہر دھول بچ ہیں۔
View more
Sun, 11 Aug 2024 12:36:03
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردانہ حملے میں فوج کے دو جوانوں کی موت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more