Sat, 07 Sep 2024 11:11:02
عالمی شہرت یافتہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ اور ان کے ساتھی مرد پہلوان بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ہریانہ اسمبلی انتخاب سے عین قبل ان دونوں کھلاڑیوں کی کانگریس میں شمولیت بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ونیش پھوگاٹ ہریانہ اسمبلی انتخاب میں قسمت آزمائی بھی کریں گی، جبکہ بجرنگ پونیا نے پہلے ہی عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2024 11:06:46
انڈین نیشنل کانگریس نے سیبی کی چیئرپرسن مادھبی پوری بچ پر ایک نیا الزام عائد کیا ہے۔ کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ مادھبی پوری نے 2018-19 کے دوران اپنی ایک جائیداد ممبئی کی ایک ایسی کمپنی کو کرائے پر دی، جو سیبی کے زیر تفتیش ہے۔ یہ سنسنی خیز انکشاف کانگریس کے سینئر رہنما پون کھیڑا نے جمعہ کو پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
View more
Sat, 07 Sep 2024 06:03:45
موجودہ تعلیمی سال میں پوسٹ میٹرک اور میرٹ - کم - مینس تعلیمی وظیفہ (اسکالرشپ) کے لئے اقلیتی طلبہ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں
View more
Sat, 07 Sep 2024 05:55:59
بحیرہ عرب میں اٹھنے والی تیز لہروں کی وجہ سے ملپے کی ایک ماہی گیر کشتی بھٹکل کے قریب ساحل پر چٹان کے تودوں سے ٹکرا گئی جس سے کشتی کو خاصہ نقصان پہنچا ہے۔
View more
Fri, 06 Sep 2024 19:38:26
اُتر کنڑا سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایم نارائین نے جس طرح فرض شناسی کا ثبوت دیا ہے اس سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے اندر خوف کی لہر دوڑنے لگی ہے جس سے اُمید بندھ گئی ہے کہ ضلع میں چل رہی ایسی غیر قانونی سرگرمیوں پر جلد ہی روک لگے گی ۔
View more
Fri, 06 Sep 2024 10:54:53
سڑک پار کرنے کے دوران تیز رفتار بائک کی ٹکر میں بائک سوار سمیت چار لوگ ہلاک ہوگئے جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ جمعرات کی دیر رات مُدے بِہال تعلقہ کے کونٹوجی دیہات میں پیش آیا۔
View more
Thu, 05 Sep 2024 20:28:31
ریاستی کابینہ میں رد و بدل کی سرگوشیاں سنائی دینے کے کانگریس پارٹی کی طرف سے ساتھ سینئر اراکین اسمبلی کے تعلق سے جائزہ لینے کی خبریں عام ہوگئی ہیں ۔ اسی کے ساتھ وزارت اعلیٰ کی کرسی جمائے ہوئے ہلیال کے رکن اسمبلی آر وی دیشپانڈے کو وزارتی قلمدان سونپنے کی بات زیر غور آنے کا معاملہ سیاسی گلیاروں میں گرم ہوگیا ہے ۔
View more
Thu, 05 Sep 2024 19:26:25
جناب ایس ایم سید محی الدین مارکٹ پھر ایک بار مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے صدر منتخب ہوئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پر پھر ایک بار جوباپو اسماعیل کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Thu, 05 Sep 2024 18:15:11
مہاراشٹر کے سانگلی کے کڑے گاؤں پہنچے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی کے ببر شیر کارکنوں نے تمام بی جے پی والوں کو خوفزدہ کر رکھا ہے، پتنگ راؤ کدم نے ترقی کا کام کیا ہے۔ کانگریس کے ساتھ وہ پورے دل سے کھڑے رہے۔ جب اندرا گاندھی الیکشن ہار گئیں تو انہوں نے رات 2 بجے میٹنگ بلائی تھی۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy