Sun, 08 Sep 2024 11:58:35
منی پور میں حالات اب تک قابو میں نہیں آئے ہیں۔ مہینوں سے جاری تشدد اب بھی جاری ہے، اور وقتاً فوقتاً حالات کچھ زیادہ ہی کشیدہ ہو جاتے ہیں۔ تازہ معاملہ منی پور کے جریبام ضلع کا ہے جہاں ہفتہ کی صبح تشدد کے واقعات میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:54:58
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے اس بیان پر جوابی حملہ کیا ہے کہ خواتین پہلوانوں کی تحریک کے پیچھے کانگریس کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط کو غلط کہنا صرف بی جے پی کی لغت میں غداری ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، انہوں نے بی جے پی لیڈروں پر بلقیس بانو کی عصمت دری کے مجرموں کو ہار پہنانے کا بھی الزام لگایا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:24:16
ایشیا کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ”یاگی” چین کے جنوبی حصے میں اپنا زور دکھا رہا ہے، جو چین کے صوبے ہینان کے ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 11:14:13
بعض ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق بھٹکل شہر کے ایک تاجر کو ہوناور میں اپنے گھر پر بلا کر 'ہنی ٹریپنگ' جال میں پھنسانے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 10:48:56
نیشنل ہائی وے 66 پر کنداپور کے کمباشی اور ہیمّاڈی علاقے میں ٹینکر سے رسنے والے آئیل کی وجہ سے کئی موٹر سائیکل سوار حادثوں کا شکار ہوگئے ۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 10:34:49
راجدھانی دہلی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں مانسون ایک بار پھر زوروں پر ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمالی ہندوستان سمیت کئی ریاستوں میں بارش کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کی ہے۔ کل دہلی میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند دنوں تک دہلی کا موسم ایسا ہی رہے گا۔ آئی ایم ڈی نے آج یعنی8 اگست 2024 کو دہلی میں بارش کے حوالے سے پیلا الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔
View more
Sun, 08 Sep 2024 08:19:23
بی جے پی کارکنوں اور بعض ہندو تنظیموں کے شدید احتجاج اور مسجد کو گرانے کی بڑھتی مانگ کے بعد پتہ چلا ہے کہ وقف بورڈ نے ہماچل پردیش کی سنجولی مسجد کی بعض تعمیر شدہ منزلوں کو غیرقانونی قرار دیا ہے
View more
Sun, 08 Sep 2024 06:37:12
معہد سنابل للبنات، تالباڑی چھترگاچھ میں بین المسالک علمائے کرام کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تحفظ ناموس رسالت و اوقاف کے موضوع پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس میٹنگ میں علاقے کے معروف علمائے دیوبند، علمائے اہل حدیث اور علمائے بریلوی نے شرکت کی اور ایک نئی کمیٹی تشکیل دی جس کا مقصد شانِ رسالت کے تحفظ اور اوقاف کی بقا و حفاظت کے لیے اجتماعی اقدامات کرنا ہے۔
View more
Sat, 07 Sep 2024 13:43:01
بھٹکل سمیت ملک بھر میں آج سنیچر سے گنیش تہوار منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے تمام سرکاری اداروں اور تعلیمی اداروں میں چھٹی ڈکلیر کی گئی ہے، غیر مسلمانوں کا یہ تہوار بھٹکل میں پانچ دنوں تک جاری رہے گا، جبکہ بعض علاقوں میں یہ تہوار سات دن جبکہ مہاراشٹرا اور دیگر ریاستوں میں گیارہ دن تک منایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy