Wed, 03 Feb 2021 17:57:15
افغانستان کی تعمیر نو پر نظر رکھنے والی امریکی حکومتی تنطیم نے ملک میں قیامِ امن کے امکانات پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے جاری کی جانے والی افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مصالحت آگے بڑھتی دکھائی نہیں رہی۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:49:03
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ٹرائل سے قبل اُن کے وکلا اور مواخذے کے منتظمین ڈیموکریٹک ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:25:56
برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے پیر کے روز برطانوی ٹیبلوئیڈ میل کی جانب سے عدالت کے حکم پر مانگی جانے والی معافی اور ہرجانہ قبول کر لیا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:19:15
برطانیہ میں کرونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کے 105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 11 کیسز ایسے ہیں جن کا بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:16:46
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ روسی حکومت کے اپنے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نیوالنی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کے بعد روس کے خلاف اقدامات پر غور کر رہا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 18:58:42
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوج کی بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد خبردار کیا ہے کہ امریکہ میانمار پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 18:55:10
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈینئل پرل قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ اور دیگر کو جیل سے سرکاری ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 19:47:04
صومالی سکیورٹی فورسز نے موغادیشو میں ایک ہوٹل پر حملہ کرنے والوں الشباب کے انتہا پسندوں پر قابو پا لیا ہے۔ اس کارروائی میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 19:44:53
خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سیکریٹری جنرل نایف الحجراف نے ایران سے جوہری ڈیل کے معاملے پر مستقبل میں کسی بھی بات چیت میں خلیج سمیت تمام متعلقہ ممالک کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy