Mon, 08 Feb 2021 17:52:37
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ مملکت میں متعلقہ اتھارٹی کے ذریعے سخت اقدامات نافذ کیے جا سکتے ہیں جب تک عوام کرونا ایس او پیز کی پابندی کرتے رہیں گے تب تک کرفیو نہیں لگایا جائے گا۔ یہ فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:46:59
امریکہ میں ہر سال فروری کے پہلے اتوار منعقد ہونے والا 'سپر باؤل' امریکی قومی فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کا محض نقطۂ عروج ہی نہیں، بلکہ اس کھیل کے شائقین اور عوام کے لیے جوش و خروش سے دیکھا جانے والا ایک جشن کا سماں بھی ہوتا ہے۔ تاہم کرونا وبا کے باعث حکام نے خبردار کیا ہے کہ یہ ایونٹ 'سپر اسپریڈر' بن سکتا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:43:59
آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ چین کے سرکاری ٹی وی سے وابستہ آسٹریلین خاتون اینکر کو چھ ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خاتون اینکر پر سرکاری راز دوسرے ممالک کو افشا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 19:32:38
میانمار میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزارہا افراد نے ملک بھر میں مظاہرے کیے ہیں۔ یہ مظاہرے فوج کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے خلاف اور منتخب سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے حق میں کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 19:26:10
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ طے پانے والے جوہری سمجھوتے میں جلد ازجلد واپس آئیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:31:33
شام میں رواں سال کے وسط میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے صدر بشارالاسد اپنے زیر انتظام علاقوں میں بھرپور انتخابی مہم چلاتے ہوئے مہم پر پانی کی طرح پیسہ بہا رہے ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:28:48
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے جانے والے ایک دھماکا خیز ڈرون طیارے کو تباہ کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 18:25:08
البتہ بقیہ دو اسرائیلی فوجیوںYehuda Katz اور Feldmen Zvika کی باقیات ابھی تک نہیں مل سکیں۔ واضح رہے کہ 38 سال قبل مذکورہ فوجیوں کی عمریں بالترتیب 25 برس اور 23 برس تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy