Sun, 31 Jan 2021 19:00:43
کویت میں ہوائی اڈے پر آنے جانے والے مسافروں پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں روانہ ہونے والے مسافر کے لیے 3 کویتی دینار اور آنے والے مسافر کے لیے 2 کویتی دینار کا اضافہ کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 18:33:49
میرا نہیں خیال کہ طویل میعاد میں بشار حکومت کے باقی رہنے کی ضمانت دی جا سکتی ہے ... یہ وہ عبارت ہے جو امریکا اور اقوام متحدہ کے ایک سابق عہدے دار جیفری فیلٹمین نے شامی حکومت کی صورت حال اور مستقبل میں اس کی بقاء کے لیے خطرہ بننے والے چیلنجوں کے تجزیے اور ویژن کے خلاصے کے طور پر کہی۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 18:30:44
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ یوسی کوہین اپنے امریکا کے آئندہ دورے کے پروگرام کو آخری شکل دے رہے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ اس دورے میں ایرانی جوہری معاہدے میں واشنگٹن کی واپسی کے امکان کے حوالے سے اسرائیلی مطالبات پہنچائیں گے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 17:48:19
یمن میں سیکورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہفتے کی شام مارب شہر میں حوثی ملیشیا کا ایک جاسوس گروپ پکڑا گیا ہے۔ گروپ 8 خواتین پر مشتمل ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 17:35:39
چین کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے علاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سرحد سے 87 کلو میٹر دور واقع سوست گاؤں میں درجہ حرارت منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے سے پانی کے ذخائر منجمد ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 17:31:16
امریکہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے روایتی پالیسیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قومی سلامتی کے سلسلے میں داخلی اور خارجی معاملات کے امتزاج کے ساتھ چلنے کا عندیہ دیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:16:14
فرانسیسی حکومت نے کرونا کی نئی وبا پھیلنے کے بعد یورپی یونین کے باہر سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 18:13:01
سعودی عرب کے صوبے قصیم میں پولیس کے میڈیا ترجمان لیفٹننٹ کرنل بدر السحیبانی کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش میں آنے والی وڈیو کی تصدیق کے بعد ایک شخص کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy