Sat, 30 Jan 2021 17:50:58
فرانس کے صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:46:44
سعودی عرب کی وزارت دفاع کی جانب سے 10 روزہ فضائی مشقیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مشقیں یکم فروری بہ مطابق 18 جمادی الثانی سے 28 جمای الثانی تک جاری ہیں گی۔ 'رماح النصر' کے نام سے ہونے والی ان مشقوں کے لیے مملکت کے مشرق میں واقع 'ایئروار سیںٹر' کو منتخب کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:35:47
طالبان کا جمعے کے روز کہنا تھا کہ فروری 2020میں امریکہ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کا مطلب، امریکی افواج کو افغانستان سے نکلنے کا ایک محفوظ راستہ فراہم کرنا تھا۔ طالبان نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ معاہدے پر نظر ثانی سے اس کے مندرجات میں تبدیلی نہیں ہو گی۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:33:10
جنوبی بحیرہ چین کے متنازع پانیوں میں چین کی فوجی مشقوں کا مقصد، بقول دفاعی تجزیہ کار،بائیڈن انتظامیہ کی چین سے متعلق پالیسیوں کا امتحان ہے۔
View more
Sat, 30 Jan 2021 17:23:27
کراچی پولیس نے ساتھی نرس کی شکایت پر مسیحی خاتون نرس کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق کیس پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 19:15:37
سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ’’نزاھہ‘‘ کی طرف سے مرکزی بنک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بے نامی کھاتوں اور ذرائع سے خطیر رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے کئی نئے کیسز کا پتا چلایا ہے۔
View more
Thu, 28 Jan 2021 19:07:51
سوڈان کے وزیر خارجہ اور سوڈان کی خود مختار کونسل کے رکن محمد الفکی سلیمان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy