Thu, 15 Jun 2017 18:29:54SO Admin
این ڈی اے کی قیادت کر رہی بی جے پی صدارتی انتخابات کے پیش نظر اپنی جیت کو لے کر تو پر اعتماد ہے، لیکن اپنی سب سے پرانے ساتھی شیوسینا کے رخ کو لے کر اب بھی وہ کشمکش میں ہے۔یہی وجہ ہے کہ بی جے پی صدر امت شاہ جلد ہی ممبئی میں شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق، شاہ 18؍جون کو ممبئی جا رہے ہیں،اس دوران ان کا ماتوشری جانے کا بھی پروگرام بتایا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 18:26:17SO Admin
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس )نے میڈیکل کورس میں داخلہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔امتحان میں جن امیدواروں نے حصہ لیا تھا وہ اپنے نتائج ایمس کی آفیشیل ویب ساٹ aiimsexams.orgپر جاکر دیکھ سکتے ہیں۔اس امتحان میں کوٹہ میں واقع ایلن کیریئر انسٹی ٹیوٹ آف کوٹہ میں پڑھنے والی گجرات کی 18سالہ نشیتا پروہت نے ٹاپ کیا ہے۔ قومی سطح کی باسکٹ بال کھلاڑی نشیتا نے اس سال 12ویں بورڈ میں 91.4فیصد
View more
Thu, 15 Jun 2017 18:22:39SO Admin
ہندوستان نے جنگ کنٹرول اور پیپربلیچنگ کے لیے استعمال میں لائے جانے والے کیمیکل کے پاکستان، بنگلہ دیش اور تین دیگر ممالک سے درآمد پر فی ٹن 118ڈالر تک کا اینٹی ڈمپنگ فیس لگادیا ہے۔یہ فیس اس کیمیکل کے گھریلو مینوفیکچررز کو سستی درآمد سے ہونے والے نقصان سے بچانے کے لیے لگائی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 18:13:07SO Admin
پولیس نے گورکھا جن مکتی مورچہ کے سربراہ بمل گرونگ سے وابستہ کچھ پریسروں پر آج چھاپہ ماری کرکے تیروں اور دھماکہ خیز مواد سمیت وہاں سے 300-400ہتھیار برآمد کیا ہے ، اس چھاپہ ماری اور واقعات سے ناراض علیحدگی پسند گروپ نے دارجلنگ کے پہاڑی علاقوں میں غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دارجلنگ کے سنگ ماری اور پاٹلے باس علاقوں میں کی گئی چھاپہ ماری کے دوران تنظیم سے جڑے کچھ کارکنوں کو بھی
View more
Thu, 15 Jun 2017 18:07:41SO Admin
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بین الاقوامی یوگا دیوس کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کرتے ہوئے آج دعوی کیا کہ تمام فائدے کی وجہ سے دنیا یوگا کے اس قدیم ہندوستانی طریقے کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔یوگی نے گورکش پیٹھ میں منعقد یوگا تربیتی کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جب آئندہ 21؍جون کو ملک کے مختلف علاقوں میں کروڑوں لوگ یوگا کے ساتھ خود کوجوڑیں گے ، اس وقت دنیا کے تقریبا 200 ممالک بھی ہندوستان
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:58:45SO Admin
کانگریس نے ملک کے زرعی شعبے کی صورت حال کو سنگین قراردیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنے تشہیری نظام کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک کو جواب دینے کامطالبہ کیا ہے۔پارٹی نے الزام لگایا کہ اتنی تشویش ناک صورت حال میں بھی حکومت غیر حساس اور وزیر اعظم خاموش ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:54:25SO Admin
شمالی ریلوے کے دہلی ڈویژن کے غازی آباد-میرٹھ سٹی -سہارنپور ریلوے سیکشن پر میرٹھ سٹی ، دورالا سٹیشنوں کے درمیان ڈبل لائن کے کام کی وجہ سے 19؍جون تک روزانہ دو گھنٹے کا ٹریفک بلاک کیا جائے گا، جس کی وجہ سے ٹرینیں متاثر رہیں گی، ۔اس مدت میں ٹرین نمبر 64561دہلی- انبالہ ایم ای ایم یو ٹرین دہلی جنکشن سے صبح 11.25کے بجائے دوپہر 12.30بجے روانہ ہو گی اور غازی آباد-میرٹھ سٹی کے درمیان 45منٹ روک کر چلائی جائے
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:16:18SO Admin
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب سمندر میں مصنوعی جزیرے اور بندرگاہ کے قیام کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اس پرعمل درآمد میں رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔اسرائیل کے عبرانی اخبارہارٹز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کابینہ میں وزیر مواصلات یسرائیل کاٹز سمیت کئی دوسرے وزراء نے غزہ کی پٹی کے ساحل سمندر کے قریب مصنوعی جزیرے کی نہ صرف حمایت کی تھی
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:10:01SO Admin
گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 114 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 114بار مسمار کیا جا چکا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق العراقیب گاؤں کی تازہ مسماری کی کارروائی کل بدھ کو کی گئی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج، پولیس اور اسپیشل فورسز کے سیکڑوں اہلکاروں نے بھاری میشنری اور بلڈ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy