Thu, 15 Jun 2017 16:07:29SO Admin
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن ڈی سی کے مضافات میں ری پپبلیکن پارٹی کے قانون سازوں پر بیس بال کی پریکٹس کے دوران فائرنگ کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والے پانچ افراد میں سے ایک ہاؤس آف رپریزینٹیٹو کے سینئر رہنما سٹیو سکلیز، جو کہ شدید زخمی ہوئے ہیں، اور پولیس کے دو اہلکار بھی شامل تھے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:49:27SO Admin
پنجاب کے فیروزپور میں بی ایس ایف کی 77ویں بٹالین کے اجلاس میں فحش ویڈیو چل گیا۔ہفتہ کوتقریبا 2درجن بارڈر سکیورٹی فورس کے جوان سالانہ میٹنگ کے لیے پہنچے تھے، سارے جوان ایک حوصلہ افزا ویڈیو دیکھنے کے لیے بیٹھے تھے، اسی دوران اسکرین پر پورنوگرافک ویڈیو چل گیا ،تو سارے جوان سکتے میں آ گئے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:45:59SO Admin
گورکھا لینڈ جن مکتی مورچہ (جی جے ایم )کی طرف سے دارجلنگ میں بلائے گئے بند کے دوران تشدد بھڑک گیا ہے۔اس دوران پولیس نے جی جے ایم کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔بتایا جا رہا ہے کہ جی جے ایم کے حامیوں نے ممبئی سے آئے کچھ سیاحوں کی گاڑی کو روک دیا تھا، ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے بند کا اعلان ہے اس وقت تک وہاں پر کوئی گاڑی نہیں آنے یا جانے دی جائے گی ، بند کی وجہ سے سبھی مارکیٹ، دکانیں بند ہیں، جس سے ر
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:37:21SO Admin
مغربی بنگال کے سندربن میں بنگلہ دیش کے ساتھ لگتی ندی کے کنارے پر جلد ہی انفراریڈ ستون اور اسمارٹ سینسرس لگائے جائیں گے، تاکہ مسلسل ہونے والی دراندازی اور اسمگلنگ کو روکا جا سکے ۔بی ایس ایف نے کہا کہ انفراریڈ کھمبے اور اسمارٹ سینسرس سرحد پار سے جرائم کے بڑھتے ہوئے مسئلہ کا تکنیکی جواب ہے۔بی ایس ایف، جنوبی بنگال نے کہا کہ ان آلات کو پہلے ہی نصب کر دیا گیا ہے اور اگلے تین مہینوں میں مانسون ختم ہو جان
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:33:30SO Admin
مرکزی وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ تین سالوں میں دنیا میں ہندوستان کی جو عزت بڑھائی ہے، وہ اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔مرکزی وزیر کل برسنگھسر میں منعقد ’سب کا ساتھ ،سب کا وکاس ‘ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے مرکزی حکومت کی حصولیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے ایک ساتھ 104سیٹلائٹ چھوڑکر تاریخ رقم کی ہے، کسانوں کو آفت م
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:30:50SO Admin
نجی بس آپریٹروں سے پرمٹ واپس لینے کے مطالبہ کو لے کر چکا جام کی اپیل اور ایک دن کے بند کی وجہ سے ہریانہ روڈویز کی 4000سے زائد بسیں آج سڑکوں پر نہیں اتریں ۔2016-17ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت پرمٹ دئیے جانے کی مخالفت میں ہڑتال کی وجہ سے ہریانہ روڈویز کی بسوں پر منحصر رہنے والے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:27:41SO Admin
سری لنکا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سست اوورریٹ کے لئے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:25:23SO Admin
ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کرکٹ کے نئے نئے ریکارڈ بنانے کے ساتھ کمائی کے معاملے میں بھی بہت ریکارڈ بناتے چلے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:20:31SO Admin
ہندوستان کی سب سے سینئر خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی اور لندن اولمپکس کی کانسے کا تمغہ فاتح سائنا نہوال انڈونیشیا اوپن ورلڈ سپر سیریز پریمیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے دور میں آٹھویں درجہ بندی کی تھائی کھلاڑی اتانون رتچانوک کو شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایا۔دنیا کی 11ویں نمبر کی ہندوستانی کھلاڑی سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں کمال کا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy