Sun, 02 Jul 2017 21:11:03SO Admin
گزشتہ ماہ اتر پردیش کے بلند شہر میں ٹریفک قوانین توڑنے پر بی جے پی لیڈر کا چالان کاٹنے والی خاتون پولیس افسر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔بلند شہر کے سیانا میں سی اوکے عہدے پر تعینات شریشٹھا سنگھ کو بہرائچ بھیج دیا گیا ہے۔بی جے پی کی لیڈر کی دھمکی کے بعد بھی ان پر قانون کا ڈنڈا چلانے والی خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، لوگ انہیں ’’لیڈی سنگھم‘‘جیسے القاب سے نواز رہے تھے۔وائرل و
View more
Sun, 02 Jul 2017 21:00:59SO Admin
غیر قانونی طریقے سے زمین قبضہ کرنے کے الزام میں جیٹ ایئر ویز( (Jet Airwaysکے سیکورٹی ہیڈ اونیت سنگھ بیدی کو صاحب آبادسے گرفتار کیا گیا ہے۔الزام ہے کہ اونیت سنگھ بیدی نے غازی آباد میونسپل کی زمین پر قبضہ کیا ہے، جس کی قیمت تقریبا 30کروڑ روپے ہے۔نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق پولیس نے اونیت سنگھ بیدی کو پوچھ گچھ کے نام پر گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق اونیت سنگھ بیدی نے فرضی کاغذات تیار کرکے میونسپل
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:55:24SO Admin
مرکزی وزیرخزانہ اور دفاع ارون جیٹلی نے جی ایس ٹی کو لے کر تجارتی گروپوں کی مخالفت پر حیرت ظاہر کی ہے۔جیٹلی نے کہا کہ جی ایس ٹی کی شرح کو لے کر محض کچھ تاجر ہی شور مچا رہے ہیں جبکہ جی ایس ٹی کا اثر بالآخر جن صارفین پر پڑتا ہے وہ اس فیصلے سے خوش ہیں۔جیٹلی نے کہا کہ اسے لے کر صارفین شکایت نہیں کر رہے ہیں کیونکہ حکومت نے جی ایس ٹی کی شرح عقلی سطح پر رکھی ہیں۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:52:37SO Admin
وزیر اعلی اروند کجریوال کے دھوکہ دینے کے بیان پر سابق ممبر اسمبلی وید پرکاش نے ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی چوروں کے حلقے سے گھرے ہوئے ہیں۔انہوں نے کجریوال کو نصیحت دی کہ بدعنوانوں کو تحفظ دینے کے بجائے انہیں باہر نکالے، نہیں تو وہ خود کو بھی ختم کر دیں گے۔قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلی اروند کجریوال نے میونسپل انتخابات سے پہلے آپ کو چھوڑکر بی جے پی کا دامن تھامنے والے سابق ممبر اسمبلی وید پر
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:33:22SO Admin
بھیڑ کے ذریعہ لوگوں کو جان سے مارنے کے واقعات پر پرینکا گاندھی کی جانب سے دئے گئے بیان کے بعد آپ لیڈر کمار وشواس نے ان پر نشانہ لگایا ہے۔کمار نے کہا کہ موسمی لیڈروں کا خون اپنے لئے فائدہ پہنچانے وقت ہی کھولتا ہے۔پرینکا نے کہا تھا کہ ملک میں بھیڑکے ذریعہ مارے جانے کے واقعات کے دیکھ ان کا خون کھول اٹھتا ہے۔گزشتہ دنوں بھیڑکے ذریعہ مارے جانے کے بڑھتے واقعات سے ملک بھر میں غم و غصہ ہے۔کمار وشواس نے کہا
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:28:10SO Admin
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)اور جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو)کے درمیان اختلافات کی کھائی اور وسیع ہو گئی ہے۔27اگست کو پٹنہ میں ہونے والی لالو پرساد یادو کی ’’بی جے پی ہٹاؤ، ملک بچاؤ‘‘ریلی میں جے ڈی یو نے شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری شیام رجک نے کہا کہ آر جے ڈی کی اتحادی پارٹی ہونے کے باوجود جے ڈی یو ایک پارٹی کے طور پر ریلی میں شامل نہیں ہوگی۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:23:49SO Admin
کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ای ڈی کے مطالبے پر یہ غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔یہ وارنٹ منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:08:33SO Admin
دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی اگلے سال ہونے والے راجستھان اسمبلی انتخابات کے پہلے اس سال راجستھان کے اسٹوڈنٹ یونین انتخابات میں قسمت آزمائے گی۔پارٹی کے راجستھان مرکزی سپروائزر کمار وشواس نے دہلی میں راجستھان کے کارکنوں کی میٹنگ میں یہ اعلان کیا۔راجستھان میں اگست کے تیسرے ہفتے میں اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات ہونے والے ہیں۔کمار وشواس نے پارٹی کی راجستھان یونٹ اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کی تیاری کرنے کی ہ
View more
Sun, 02 Jul 2017 20:01:04SO Admin
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومت کے 100دنپورے ہونے کے موقع پر آج تک سے خاص بات چیت کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے 100دن میں اچھا کام کیا،ریاست میں اعتماد کا ماحول بنا ہے۔ریاست میں بڑھتے جرائم کے اعداد و شمار پر یوگی نے کہا کہ اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ ہم نے 100فیصد ایف آئی آر درج کرائی ہیں، اب مجرموں کے خلاف چارج شیٹ داخل ہوتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy