Tue, 31 May 2016 12:38:53
سابق مرکزی وزراء جے رام رمیش اور اسکر فرنانڈیز سمیت کانگریس کے تین امیدواروں نے کرناٹک سے راجیہ سبھا کی چارنشستیں بھرنے کے لئے ہونے والے دو سالہ انتخابات کے لئے آج اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے
View more
Tue, 31 May 2016 12:26:57
اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کی واحد نشست کے لئے کاغذات نامزدگی کو لے کر اہم اتحادی پی ڈی ایف اور کانگریس پارٹی کے ایک طبقے کے درمیان ٹکراؤکی صورت میں وزیراعلیٰ ہریش راوت نے آج اشارہ دیا کہ تنازعہ حل کرلیا گیا ہے
View more
Tue, 31 May 2016 12:21:58
مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد تشدد کو لے کر اپوزیشن جماعتوں کی تنقید کا سامنا کر رہی حکمران ترنمول کانگریس نے آج اپوزیشن پرجوابی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ لوگ ریاست میں اس طرح کے واقعات کوبھڑکارہے ہیں
View more
Tue, 31 May 2016 12:16:18
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اتراکھنڈ) کی جنرل باڈی میٹنگ صوبائی دفتر واقع 1 اِندر روڈ، دہرہ دون میں زیر صدارت تنظیم ہذا کے صوبائی صدر ڈاکٹر محمد اسلم قاسمی منعقد ہوئی۔
View more
Tue, 31 May 2016 12:11:06
جموں وکشمیر اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران آزاد ممبر اسمبلی شیخ عبدالراشد کو مارشل نے باہر نکال دیا جبکہ اپوزیشن نیشنل کانفرنس کے ممبران نے ایوان کا بائیکاٹ کیا۔
View more
Tue, 31 May 2016 11:56:15
بہار میں مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں جے ڈی یو کے سابق قومی صدر شرد یادو، آرسی پی سنگھ، آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی اور سینئر ایڈووکیٹ رام جیٹھ ملانی نے پیر کو راجیہ سبھا کے لئے اپنا اپنا پرچہ بھرا
View more
Tue, 31 May 2016 11:46:55
ایس پی سے نکالے گئے لیڈر امر سنگھ کی پارٹی میں واپسی کو لے کر حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے اہم لیڈروں میں ناراضگی کے سر ابھر کر سامنے آنے کے بعد اب اتر پردیش میں راشٹریہ لوک دل(آر ایل ڈی) کے ساتھ ممکنہ اتحاد کو لے کر بھی سماجوادی پارٹی میں گہرے اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 31 May 2016 11:42:29
دہلی ریاستی مشاورت کے صدرعبدالرشید اگوان صاحب نے ایک بیان جاری کر دہلی کے ویلکم پولیس تھانہ میں جمعیت علماء ہند سے وابستہ مقامی ذمہ داروں کی حراست اور ان کی پٹائی کو قابل تشویس قرار دیا
View more
Tue, 31 May 2016 11:30:51
پنچایتی راج میں پنچ اور سرپنچوں کے عہدے محفوظ ہونے سے دلت برادری کو نمائندگی کا موقع تو مل رہا ہے لیکن اصل میں اعلیٰ ذاتوں کے غلبے کے آگے دلت کمیونٹی کے نمائندے کٹھ پتلی بنے رہنے کے لئے مجبور ہیں،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy