Thu, 02 Jun 2016 12:38:53
ہندوستانی ٹیم کی ساکھ بچانے کیلئے کل یہاں 2019اے ایف سی ایشیا کپ فٹ بال کوالیفائر کے پلے آف میچ میں لاؤس سے بھڑے گی جس کا ابتدائی دور میں مہم مایوس کن انداز میں اختتام ہوا تھا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:33:53
سابق چمپئن ہندوستان کو اگلے سال ہونے والی آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں دوسری ترجیح ملی ہے اور وہ اپنے ابتدائی میچ میں روایتی حریف پاکستان سے کھیلے گا۔انگلینڈ میں ہونے والی اس مقابلے میں دونوں ٹیموں کو آج ایک ہی گروپ میں رکھا گیا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:29:53
بی جے پی صدر امت شاہ کی ٹیم میں جگہ حاصل کرنے کی امید لگائے پارٹی لیڈران کو اور انتظار کرنا پڑے گا۔شاہ نے اپنی ٹیم میں ردوبدل کی کاروائی الہ آباد میں ہونے جا رہی بی جے پی قومی عاملہ کی میٹنگ تک ٹال دی ہے۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:26:21
بھارتی جنتا پارٹی کے شمال ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے بساہڑا(دادری)سانحہ کو لے کر فارنسک رپورٹ میں ’’بیف‘‘کی تصدیق کو لے کر آج کہا کہ اس سانحہ کا سچ اور جھوٹ اب سامنے آ گیا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:20:38
کرناٹک کی 4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لئے 11جون کو ہونے والے دو سالہ انتخابات کی خاطر ایک آزاد امیدوار کی طرف سے دائر کاغذات نامزدگی کو جانچ کے بعد آج مسترد کر دیا گیا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:13:01
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے حلقہ کے دو روزہ دورے کے آخری دن آج مقامی لوگوں سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سنے۔سونیا نے بھویم گیسٹ ہاؤس میں پارٹی عہدیداروں، رہنماؤں اور عام عوام سے ملاقات کی۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:09:16
راہل گاندھی کے جلد کانگریس صدر بننے کو لے کر آج قیاس آرائیاں تیز ہو گئیں لیکن پارٹی نے مستقبل قریب میں اس طرح کے امکان کو مسترد کر دیا وہیں سونیا گاندھی بھی اس مسئلے پر خاموشی سادھے رہیں۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 12:06:02
پنجاب میں گزشتہ کچھ وقت سے گینگسٹرسے منسلک واقعات میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے،جس سے پنجاب میں خوف اوردہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے جسے لے کرپنجاب حکومت بھی فکر مند ہے
View more