Thu, 02 Jun 2016 11:40:32
دہلی یونیورسٹی(ڈی یو)پہلی بارکشمیری مہاجرین کے لئے ایک مختلف کٹ آف جاری کرے گی۔یونیورسٹی میں کشمیری مہاجرین کے لئے پانچ فیصد اضافی کوٹہ ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 11:05:13
نائب صدرحامدانصاری نے آج کہا کہ تشدد کی نظریات کا سہارا لینے کی طرف ہندوستان کے مسلمانوں کاکوئی جھکاؤنہیں ہے۔انہوں نے مراکش کے ریسرچ اسکالرز کے تئیں بھارت کی جانب سے کی گئی کوششوں کی جھلک سے بھی آگاہ کیا۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 10:54:18
مرکز نے تقریباََپچاس سال پرانے ایک قانون میں ترمیم کرنے کے لئے تیسری بار ایک آرڈیننس جاری کیا ہے۔اس آرڈیننس میں جنگ کے بعدپاکستان اور چین چلے گئے لاکھوں جائیداد پر جانشینی کے دعووں یا ان کی منتقلی کو روکنے کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں
View more
Wed, 01 Jun 2016 21:19:13
راجیہ سبھا کی58میں سے بی جے پی کم از کم 17نشستیں جیت رہی ہے۔مگر پارٹی کی نظریں 5اور سیٹوں پرہیں جہاں وہ پردے کے پیچھے مقابلے میں اتر آئی ہے
View more
Wed, 01 Jun 2016 21:07:34
محترمہ اے ۔امیر النساء رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈچنئی تاملناڈو نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ملک میںیکساں سول کوڈ کے نفاذ اور مسلم پرسنل لا میں مداخلت کیلئے سیاسی اور عدلیہ کی سطح پر کوشش تیز تر کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پرمرکزنے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:59:57
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے این ڈی ایم سی میں پہلی یونانی ڈسپنسری قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس کے لیے این ڈی ایم سی کے چیئرمین جناب نریش کمار (آئی اے ایس) اور محکمہ آیوش (این ڈی ایم سی) کے علاوہ محترمہ میناکشی لیکھی (ایم پی)، جناب کیپٹن ابھیمنیو (ایم ایل اے) اورجناب شاکرانصاری وغیرہ قابل مبارکباد ہیں،
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:55:57
پلگاؤں کے مرکزی اوور ڈرافٹ میں لگی خوفناک آگ کو غیر معمولی واقعہ قرار دیتے ہوئے این ڈی اے کی اتحادی شیوسینا نے آج اس میں کسی طرح کی سازش کا خدشہ ظاہر کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy