Mon, 30 May 2016 12:55:44
مہینوں بھوکا پیاسا رہ کر بھی زندہ رہنا ہمت اور حوصلے کی بات ہے۔ فلسطینی قوم ایسے عظیم سپوتوں اور جری ہیروز سے کے حوالے سے ایک ذرخیز قوم ہے جس نے محمد اسامہ القیق جیسے بہادر اور جواں مرد جوانوں کو جنم دیا۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:44:00
ماہ صیام کی آمد سے قبل سعودی عرب کی تمام مساجد کے آئمہ کرام کی تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے آئمہ مساجد اور منتظمین کو رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کی بنیاد پر مساجد کی صفائی اور حفاظت کی تاکید کی گئی ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:18:10
ایران کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراقی حکومت کی درخواست پر بغداد پہنچ چکے ہیں جہاں فلوجہ میں دولت اسلامی داعش کے جاری آپریشن میں فوج اور شیعہ ملیشیا حشد الشبعی کی عسکری رہ نمائی کر رہے ہیں
View more
Mon, 30 May 2016 12:12:21
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں رہ نماکم جونگ اُن کی ایک خالہ 1998میں ملک سے فرار ہوجانے کے بعد سے امریکا کے شہر نیویارک میں سکونت پذیر ہیں۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:04:55
ایران میں معتدل مزاج قدامت پسند رہ نما علی لاریجانی کو اتوار کے روز ایک بار پھر مجلس شوری (پارلیمنٹ)کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 12:00:20
عراقی فوج کے ہمراہ لڑنے والی متنازع شیعہ ملیشیا حشد الشعبی نے جنگ زدہ علاقے فلوجہ میں کھلے عام جنگی جرائم کا ارتکاب شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 11:53:18
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی سعودی عرب میں دینی کتب بالخصوص کتاب اللہ کی خریداری میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے۔ سعودی اخبار الریاض کے مطابق ماہ صیام کے قریب آتے ہی کتب خانوں میں قرآن پاک کے نسخوں کی خریداری میں 60فی صد اضافہ ہوچکا ہے۔
View more
Mon, 30 May 2016 11:48:01
کچھ عرصہ قبل شامی صدر بشار الاسد نے اپنے ان حامیوں کو "وال کلاک" کے انعام سے نوازا تھا جنہوں نے شامی عوام کے خلاف جاری آمرانہ جنگ میں بشار کے لیے مکمل سپورٹ کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی طرف سے لڑائی میں بھی حصہ لیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy