Sun, 24 Jul 2016 19:06:49
ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ایوان صدر کی حفاظت کے ذمہ دار صدارتی گارڈز کو تحلیل کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:59:28
ترکی میں ایک سرکاری ذمہ دار نے بتایا ہے کہ فتح اللہ گولن کے ایک بڑے معاون کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترک حکام گولن پر 15 جولائی کے ناکام انقلاب کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرتے ہیں۔
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:54:13
اتر پردیش کے گورنر رام نائک نے بی جے پی سے باہر کئے گئے لیڈر دیاشنکر سنگھ کی طرف سے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف مبینہ نازیبا تبصرہ کئے جانے کی مخالفت میں ان کی پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے گذشتہ جمعرات کو لکھنؤ میں مظاہرے کے دوران سنگھ کے خاندان کی خواتین کے خلاف کی گئی قابل اعتراض نعرے بازی کی آڈیو اور ویڈیو کلپس مانگی ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:52:32
ہوڑہ-گورکھپور پوروانچل ایکسپریس میں سوار ایک نابالغہ کا مبینہ جنسی استحصال کرنے کے الزام میں بی جے پی کے ایک ایم ایل سی کو حاجی پور میں ریلوے پولیس نے آج گرفتار کر لیا
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:47:55
ترنگے کے وقار کے لیے جان نچھاور کرنے والے فوجیوں کی قربانی سے نئی نسل کو روشناس کرا نے کے لیے انا تحریک کا حصہ رہا ’جے ہند منچ ‘اگست کے دوسرے ہفتے سے ترنگا یاتراکااہتمام کرے گا
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:41:31
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کیا گیا سانسد آدرش گرام منصوبہ ’ایس اے جی وائی ‘کے دوسرے مرحلے کے تحت 18کابینہ وزراء کو اب بھی اپنے اپنے حلقہ کا ایک گاؤں گود لینا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:40:19
جموں کشمیر کے کولگام ضلع میں 15؍جولائی کو ایک پولیس تھانے پر حملے میں زخمی ہوئے پولیس اہلکار کی ایک آج یہاں کے ایک اسپتا ل میں موت ہو گئی
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:37:50
مولانا سید ارشد مدنی نے کل لگاتار چوتھی مرتبہ جمعیۃ علما ہندکے صدرکے عہدے کا چارج لے لیا اور اسی کے ساتھ موجودہ مجلس عاملہ تحلیل کر دی گئی اب دستور کے مطابق نئی مجلس عاملہ کے ارکان کو صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا سید ارشدمدنی نامزدکریں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy