Sat, 23 Jul 2016 18:47:09
کیریئر کی پہلا ڈبل سنچری لگانے کے بعد انتہائی مطمئن ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ اس کامیابی کی بدولت وہ2011کے ویسٹ انڈیز دورے کی بری یادوں پر قابو پانے میں کامیاب رہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:22:30
شہر کے چکیری پولیس اسٹیشن کی پولیس نے باقاعدہ تلاشی کے دوران ایک گاڑی سے 200بوتل شراب کے ساتھ دو شراب اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:17:20
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے گورکھپور میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد اس کاکریڈٹ لینے میں مقابلہ آرائی شہرمیں جگہ جگہ لگے پوسٹروں میں صاف نظر آرہی ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:14:45
دیاشنکر معاملے میں بیک فٹ پر بی جے پی اب فارورڈ کھیلنے لگی ہے۔آج پورے ملک میں’بیٹی کے سمان میں بی جے پی میدان میں‘کے نعرے کے ساتھ مایاوتی کو گھیرنے کے لیے پارٹی کارکنان سڑکوں پر اتر آئے
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:10:59
مدھیہ پردیش کی اقتصادی دارالحکومت اندور میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے نام پر لوگوں کو معاوضہ دیے بغیر ان کے گھر توڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس آج سڑک پر اتری اور احتجاج کیا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:06:08
گجرات کے ایک گاؤں میں دلتوں کی پٹائی کے واقعہ پر خاموش رہنے کے لیے سی پی ایم کی لیڈر برندا کرات نے آج وزیراعظم نریندر مودی کی تنقید کی۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 18:01:14
ایک بین الاقوامی این جی اومیں کام کرنے والی اور مشتبہ دہشت گردوں کی طرف سے گزشتہ ماہ کابل سے اغوا کی گئی ایک ہندوستانی خاتون کو آزاد کرا لیا گیا ہے
View more
Sat, 23 Jul 2016 17:53:58
ترکی میں نافذ کی گئی ہنگامی حالت کے تحت کسی بھی شخص کوجرم بتائے بغیریابغیرکوئی مقدمہ قائم کیے تیس روزتک حراست میں رکھاجاسکتاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy