Sun, 24 Jul 2016 18:20:02
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جرمنی کے شہر میونخ میں گذشتہ روز فائرنگ کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ قرار دیتے ہوئے جرمن حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:16:25
یورپ پہنچنے کی کوشش میں مزید چھبیس مہاجرین بحیرہ روم میں رونما ہوئے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق رواں برس اس پُرخطر سمندری سفر کے دوران ہلاک شدگان کی تعداد تین ہزار تک پہنچ چکی ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 18:07:08
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز برلن میں چانسلر دفتر سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میونخ میں حملوں کے بعد اس شہر کو ایک ہیبت ناک رات کا سامنا کرنا پڑا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 17:58:53
جنوبی جرمن شہر میونخ میں ہزاروں افراد شہر کے ایک پُر ہجوم مال میں گزشتہ جمعے کو ہوئی شوٹنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ دلی ہمدردری اور دکھ کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:39:53
پنجاب کے لدھیانہ ضلع کے لادھووال ٹول پلازہ کے پاس ریونیوخفیہ ڈائریکٹوریٹ(ڈی آئی آر)کے حکام نے30کروڑروپے کی چھ کلو گرام ہیروئن برآمد کرنے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کرلیا
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:35:55
مہاراشٹر اے ٹی ایس اور کیرالہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے لیے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے الزام میں مبینہ طور پر ملوث ایک شخص کو پڑوسی تھانے ضلع سے گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:33:15
کانگریس نے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج امید ظاہر کی کہ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وادی کے اپنے دورے کے دوران اعتماد سازی کے اقدام کے ساتھ ہی یہ بھی اعلان کریں گے کہ مظاہرین کے خلاف اب پیلیٹ گن کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:31:17
وزیر اعظم نریندر مودی نے کالا دھن رکھنے والوں کو 30ستمبر کے بعد جیل سمیت دیگر سخت کارروائی کے تئیں آگاہ کرتے ہوئے آج کہا کہ غیر اعلانیہ جائیداد رکھنے والے ’’پاک صاف‘‘ہوں تاکہ وہ چین کی نیند سو سکیں
View more
Sat, 23 Jul 2016 20:26:52
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف بی جے پی کے نکالے گئے لیڈر دیاشنکر سنگھ کے نازیبا تبصرے کے بعد دونوں جماعتوں میں جوابی حملوں کے درمیان اس مسئلے پر پہلی بار کچھ بولتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اکھلیش یادونے آج کہا کہ دونوں کے درمیان اس کو لے کر کامپٹیشن چل رہا ہے کہ کون زیادہ نازیبا زبان استعمال کر سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy