Tue, 26 Jul 2016 21:35:16
جے ڈی یو کے صدر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے اترپردیش میں نئے سیاسی اتحاد کا اشارہ دیتے ہوئے آج کہا کہ ملک میں دلتوں کو ان کا حق دلانے کے لیے ابھی کافی طویل جنگ لڑنا باقی ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:32:31
بہار کے نوادہ سے بی جے پی کے ایم پی اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ سے ان کی ہی پارٹی کے نظریات سے وابستہ کچھ لوگ ناراض ہیں
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:28:48
راجیہ سبھا میں آج اراکین نے قومی شاہراہوں پر بیت الخلاؤں کی کمی، تعلیمی قرض لینے والے طلبا کو روزگار نہ ملنے کی صورت میں قرضہ لوٹانے سے معذوری ، کئی گاؤں میں سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے بارش میں خراب صورت حال سمیت عوامی مفادات سے منسلک مختلف مسائل اٹھائے اور حکومت سے ان کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:22:57
راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے آج کہاکہ آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی اپنے امیدوار انتخابی میدان میں نہیں اتارے گی اور سیکولر طاقتوں کے حق میں کام کرے گی
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:19:37
چین کے تین صحافیوں کے ویزا کی میعاد میں توسیع کرنے سے ہندوستان کے انکار کوغیر مناسب بتاتے ہوئے چینی دانشوروں نے آج کہا کہ ہندوستان کی این ایس جی مہم میں اس کی حمایت نہ کرنے کی وجہ سے ہی اس نے چین سے انتقام لینے کی نیت سے ایسا قدم اٹھایا ہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:18:14
ہندوستانی آف اسپنر روی چندرن آشون آینٹیگا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی کی ٹیسٹ گیند بازوں کی درجہ بندی میں پھر سے ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:16:05
راجیہ سبھا کے نامزد رکن سبرامنیم سوامی نے منگل کو ایوان میں مہاتما گاندھی کے قتل کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کی لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا تھا
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:12:58
بہار میں نتیش کمار کابینہ کی جانب سے منظور کردہ ریاست کے نئے انسداد منشیات اور مصنوعات ایکٹ کی ایک اہم دفعہ کی تجویزہے
View more
Tue, 26 Jul 2016 21:06:16
ایپ بیسڈ ٹیکسی سروس کی مخالفت میں شہر کے آٹو اور ٹیکسی یونینوں نے آج سے غیر معینہ ہڑتال شروع کر دی ہے۔اس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy