Sun, 24 Jul 2016 20:27:05
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ بھارت حکومت جموں و کشمیر کے ساتھ ضرورت کی بنیاد رشتہ نہیں بناناچاہتی بلکہ ایسا رشتہ چاہتی ہے جو جذبات پرمبنی ہو
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:23:03
ہندوستان کی سرحدی سلامتی فورسز(بی ایس ایف)اور پاکستان رینجرز کے درمیان ڈائریکٹر جنرل کے درجے کے مذاکرات اس ہفتے لاہور میں ہوں گے
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:18:47
ممبئی میں لوگوں کو اگلے ہفتے آنے جانے میں مسئلہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ٹیکسی ڈرائیوروں نے اولا اور نکل جیسی کمپنیوں کے خلاف منگل سے غیرمعینہ ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 20:15:59
اسرائیلی اخبارات نے فوج کے گولانی بریگیڈ کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر جنرل اوفک بوخریز کے خلاف فوجی عدالت کی طرف سے عاید کردہ فرد جرم کی تفصیلات جاری کی ہیں
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:55:08
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں پھینکے گئے ایک بم کے پھٹنے سے کم سے کم ایک فلسطینی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:48:57
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر بلال کاید کی ہڑتال آج چالیسویں روز میں جاری ہے۔
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:43:33
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی عمل میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کیا ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:40:22
اسلام آباد میں ترکی کے سفیرصادق بابرنے حکومت پرزوردیاہے کہ وہ اپنے ہاں مبلغ فتح اللہ گولن سے وابستہ اداروں کوبندکرے۔ صدر ایردوآن نے ترکی میں گولن سے تعلق کے شبے میں دو ہزار سے زائد اداروں پر پابندی بھی لگا دی ہے
View more
Sun, 24 Jul 2016 19:35:37
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران ہوئے مبینہ خودکش حملوں میں کم از کم اسی افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy