Thu, 28 Jul 2016 19:32:27
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے گرم اور امس بھرے حالات سے ہم آہنگی بیٹھانے کے لیے یہاں پہنچنے کے گھنٹوں بعد آج صبح سبینا پارک میں نیٹ پر جم کر پسینہ بہایا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:30:29
ہندوستانی اسپنر امت مشرا نے پہلے ٹیسٹ میں بھلے ہی زیادہ وکٹ نہیں چٹکائے ہوں لیکن اس لیگ اسپنر نے کہا کہ انہوں نے ایک سرے سے ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں پر دباؤ بنا کر اپنا کردار اچھی طرح نبھایا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:27:33
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے ہندوستان میں چائلڈ لیبر بل میں ترمیم کو لے کر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خاندانی کام کو قانونی حیثیت مل سکتی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:09:49
عورت کومبینہ طورپر دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار عام آدمی پارٹی(آپ) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو آج ایک مقامی عدالت نے ضمانت دے دی۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:04:15
کانگریس تنظیم اور ممبران اسمبلی کے دباؤ کے درمیان اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے آج ریاستی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے دو کانگریسی ممبران اسمبلی نوپربھات اور راجندر بھنڈاری کو اس میں شامل کر لیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 19:00:25
علیحدگی پسندوں کے مجوزہ مارچ کو ناکام بنانے کے لیے وادی کے کچھ حصوں میں کل دوبارہ لگایا گیا کرفیو آج صورت حال میں بہتری کو دیکھتے ہوئے، اننت ناگ شہر کو چھوڑ کر باقی تمام جگہوں سے ہٹا لیا گیا۔
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:55:12
مندسور ریلوے اسٹیشن پر بیف لے جانے کے شک میں بدسلوکی اور مار پیٹ کی متاثرہ دو مسلم خواتین نے الزام لگایا ہے کہ بجرنگ دل کے کارکنوں کے اشارے پر ان کے ساتھ مار پیٹ کی گئی ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:52:09
لوک سبھا میں آج کچھ اراکین نے اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں گزشتہ دنوں چین کی پیپلز لبریشن آرمی(پی ایل اے) کے جوانوں کی طرف سے دراندازی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اس سلسلے میں ایوان میں بیان دینے کامطالبہ کیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 18:45:42
کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں 47افراد کی ہلاکت پر کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج دکھ کااظہار کیا اور لوگوں سے اپیل کی کہ جدوجہد کا راستہ چھوڑ کر امن کی راہ اختیار کرے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy