Thu, 28 Jul 2016 18:15:54
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس نے گذشتہ روز مقبوضی مغربی کنارے میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے خلاف پکڑدھکڑکی کارروائیوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہ نما سمیت چار سیاسی کارکنوں کو حراست میں لے لیا
View more
Thu, 28 Jul 2016 11:03:48
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے آج الزام لگایا کہ سنگھ کی طرف سے یکساں سول کوڈکا مطالبہ تو دراصل ایک آڑہے جس کے پیچھے سنگھ کا ارادہ خواتین کے حقوق کو لے کر ہندو پرسنل لاء اور اپنے نظریات کو مسلط کرنا ہے
View more
Thu, 28 Jul 2016 10:53:09
آسام میں سیلاب کی وجہ سے 12افراد کی موت ہو گئی ہے اور پوری ریاست میں تقریباََ16لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ریاستی اسمبلی میں آج یہ معلومات دی گئی
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:29:36
لوک سبھا نے آج لوک پال اور لوک آیکت ایکٹ 2013کی دفعہ44میں ترمیم کو منظوری دے دی جس میں مرکزی سرکاری ملازمین، این جی او کو اپنی جائیداد اور دین داری کا اعلان31؍جولائی تک کرنے کی میعاد سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:25:37
دہلی میں خواتین اپنے آپ کو محفوظ محسوس نہیں کر رہی ہیں اور پولیس کی توجہ صرف عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی، رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف فرضی مقدمے بنانے اور انہیں گرفتار کرنے پرلگی ہے
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:20:10
کولگام ضلع میں علیحدگی پسندوں کے مارچ کو ناکام بنانے کے مقصد سے شہر کے پانچ تھانہ علاقہ سمیت کشمیر کے کچھ حصوں میں آج پھر سے کرفیو نافذ کرد یا گیا،
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:16:56
مدھیہ پردیش میں گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم خواتین کو مبینہ طور پر پٹائی کئے جانے کے واقعہ پر احتجاج کرتے ہوئے اپوزیشن بی ایس پی اور کانگریس کے اراکین نے آج راجیہ سبھا میں اسپیکر کے سامنے آ کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی
View more
Wed, 27 Jul 2016 21:07:37
بی جے پی کے ایک ایم پی کی طرف سے ایک ٹول پلازہ پر ایک گارڈ کی مبینہ طور پر پٹائی کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیاہے۔واقعہ کا ویڈیو وائرل ہو گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy