Sat, 25 Jul 2026 10:53:02
ہماچل پردیش کے لاہول-اسپیتی ضلع کے دور افتادہ اور دشوار گزار علاقے پنگی وادی میں جمعہ کو پیش آنے والے ایک ہولناک لینڈ سلائیڈنگ حادثے میں 6 ماہ کے ایک شیر خوار بچے سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے،
View more
Sat, 25 Jul 2026 10:46:52
آسام میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ریاست کے مختلف علاقوں میں لاکھوں افراد اس قدرتی آفت سے متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 10:28:44
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیپر لیک معاملے پر احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے 19 سالہ طالب علم ساحل کو اپنے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے مرکزی حکومت پر طلبہ کے خلاف تشدد کا الزام عائد کیا۔
View more
Fri, 24 Jul 2026 15:53:11
معروف ماہر تعلیم، سماجی کارکن اور میگسیسے ایوارڈ یافتہ سونم وانگچک نے مرکزی حکومت کی جانب سے بعض اہم یقین دہانیوں کے بعد اپنی 26 روزہ غیر معینہ بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 18:35:06
جنوبی سکم میں سمرڈونگ ٹنل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی ہے۔ افسران نے بتایا کہ ٹنل سے اب تک 22 لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں، جبکہ ملبے میں پھنسے باقی ملازمین کا پتا لگانے کے لیے تلاشی مہم جاری ہے۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 12:32:11
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی مسلسل مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر اڑے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 11:44:27
مرکزی وزیر جے پی نڈا نے پیپر لیک معاملے پر پریس کانفرنس کی، جس میں حکومت کا موقف پیش کیا اور اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔
View more
Thu, 23 Jul 2026 11:34:28
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح پیپر لیک کے تمام معاملات کے فوری تصفیے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy