Wed, 01 Mar 2017 10:42:05
راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)نے منگل کوکہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ریلی میں کی گئی تقریر سے یہ واضح ہوگیاہے کہ صوبے کے عوام نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پوروانچل سے بھی صاف کرنے کا من بنا لیاہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:34:08
معروف مؤرخ عرفان حبیب نے آج کہا کہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد( اے بی وی پی) کی دھمکی کا سامنا کر رہی دہلی کے رامجس کالج کی طالبہ گرمییہر کور کو بھارت کے نوجوانوں کے رول ماڈل کی طرح کام کرناچاہیے۔حبیب نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو) انتظامیہ کی ممانعت کے باوجود امن مارچ نکال کر رامجس کالج کے طلباء کے تئیں حمایت کااظہارکیا۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:24:39
جامعہ عربیہ نورالعلوم سیدپوربیگوسرائے سے حفظ قرآن کی فضیلت حاصل کرنے والے طلبہ کی دستاربندی کے موقع پرتحفظ شریعت کیعنوان سے ایک عظیم الشان یک روزہ کانفرنس منعقدکی گئی۔کانفرنس کے داعی اورناظم مفتی شکیل منصورالقاسمی (حال مقیم جنوب امریکہ) نے کانفرنس کے اغراض ومقاصدپرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ شریعت اس لئے اتاری گئی کہ ہم اس کی پیروی کریں،ہم سے یہ مطالبہ ہے کہ ہم من چاہی زندگی چھوڑکرربانی زندگی کودل وجان
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:17:49
اترپردیش میں بی جے پی کوروکنے کے لئے ایک محض متبادل ایس پی کانگریس گٹھ بندھن ہے۔ مذکورہ باتیں منگل دوپہرکوبہارکے سابق وزیراعلیٰ لالوپرسادیادونے انتخابی جلسہ عام میں کہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:53:39
کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ کرناٹک میں پارٹی انچارج نے چند روز قبل اپنے ٹوئٹر ہنڈل پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں لکھاتھا کہ’’آر ایس ایس کی جانب سے چلائے جانے والے سرسوتی شیشو مندر اور دینی مدارس میں کیا فرق ہے؟
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:46:14
دہلی کے رام جس کالج میں ہوئے تشددکے بعدبحث میں آئیں دہلی یونیورسٹی کی طالبہ گرمیہر کور کی حمایت اور مخالفت میں کئی طرح کے ٹوئٹ سامنے آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:40:28
اگر آپ دہلی میٹرو سے سفر کرتے ہیں اور اسمارٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہیں تو یکم اپریل کے بعد آپ کارڈ لوٹانے پر بچی رقم ری فنڈ نہیں ہو گی ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:32:08
مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے اپنی تقریروں میں کسانوں کے قرض معافی کا مسئلہ اٹھانے والے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ مرکز کی سابقہ کانگریس کی قیادت والی حکومت نے کسانوں کا قرض معاف کرنے کی آڑ میں بہت بڑا گھوٹالہ کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 18:16:37
سپریم کورٹ نے ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا اپنے 26ہفتے کا حمل گرانے کی اجازت مانگنے والی ایک خاتون کی درخواست آج یہ کہتے ہوئے نامنظور کر دی کہ ہمارے ہاتھوں میں ایک زندگی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy