Thu, 15 Sep 2016 19:05:31SO Admin
اس سال اگست کے مہینے میں ای ٹورسٹ ویزا پر ہندوستان میں آنے والے سیاحوں کی تعداد 66000سے زیادہ رہی۔گزشتہ سال کے اگست مہینے کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں تقریبا 197فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:02:06SO Admin
مرکز نے ایک ماہ کے اندر مختلف سرکاری محکموں کے خلاف درج کرائی گئی 93ہزار عوامی شکایات کا تصفیہ کیا ہے۔پرسنل ، عوامی شکایت اور پنشن کے محکمہ کے وزیرمملکت جتیندر سنگھ نے آج بتایا کہ صرف اگست میں 100903شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 93379شکایات کا تصفیہ کر دیا گیا۔اس طرح ایک ماہ میں کل حاصل شدہ شکایات کا 93فیصد سے نمٹا کیا گیا۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 18:56:45SO Admin
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی قیادت میں مختلف جماعتوں کے ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد 17؍ستمبر سے 6 روزہ نیوزی لینڈ کے دورے پر جا رہا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:59:54SO Admin
ڈی ایم کے سربراہ ایم کروناندھی نے آج خبردار کیا کہ چنئی یا اس کے ارد گرد کے اضلاع گزشتہ سال دسمبر میں آئی سیلاب جیسی دوسری آفت نہیں سنبھال سکتے تو انا ڈی ایم کے حکومت کو ایسی صورت حال سے بچنے کے لئے بلا تاخیر روک تھام کے اقدامات کرنے چاہئے ۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:53:23SO Admin
سورت میں بی جے پی کے پروگرام میں توڑ پھوڑ کو لے کر گجرات کی سابق وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دہلی طلب کئے جانے کی خبروں کے درمیان پارٹی کی ریاستی اکائی نے کہا ہے کہ انہیں اس کے بارے میں معلومات نہیں ہے
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:51:30SO Admin
پاکستان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کے تحت مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اگلے ہفتے روس اور امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ پڑوسی ملک کی طرف سے ا سپانسر دہشت گردی اور میدان میں آئی ایس آئی ایس کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کو لے کر بات چیت کریں گے۔سنگھ کا پانچ روزہ روس دورہ آئندہ 18ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:49:55SO Admin
سپریم کورٹ 2013میں منظور مرکزی قانون کے مطابق مرکز اور ریاستوں میں لوک پال اور لوک آیکت کی تقرری کا مطالبہ کرنے والی ایک نئی درخواست پر 14؍ستمبر کو سماعت کرے گا۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:47:10SO Admin
پ نے کہا ہے کہ اس کے اراکین اسمبلی اور لیڈروں کے خلاف پولیس مقدمات کا سلسلہ گوا اور پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے نہیں ختم ہو گا ۔
View more
Sun, 11 Sep 2016 20:45:34SO Admin
)راجدھانی اور شتابدی جیسی اہم ٹرینوں میں سرج پرائزنگ شروع کرنے کے بعد ’ہمسفر‘ٹرینوں کو اگلے ماہ پٹریوں پر اتارنے کی تیاری ہو رہی ہے لیکن ان کا کرایہ عام میل یا ایکسپریس ٹرینوں سے تقریبا 20فیصد زیادہ ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy