Wed, 21 Sep 2016 16:44:40
سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیس سالہ نوجوان نے آتشیں اسلحے کے فائر کر کے اپنی والدہ اور بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:42:37
شام میں جنگ بندی کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ٹوٹ جانے کے بعد امریکہ اور روس مشترکہ طور پر نیویارک میں شامی بحران کے حل اور امن کی راہیں تلاش کرنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:39:44
یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغی صومالیہ سے تعلق رکھنے والے مہاجر بچوں کو لڑائی کے لیے بھرتی کررہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:36:13
شام اور عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ داعش کہلوانے والے گروپ کی 80فی صد آمدنی کا ذریعہ تیل کے وسائل تھے مگر عالمی اتحادی افواج کی طرف سے داعش کے ٹھکانوں پر مسلسل بمباری نے داعش کو تیل کے وسائل سے محروم کردیا۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:34:03
انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام المعروف داعش کے خود ساختہ خلیفہ بغداد سے 405کلومیٹر کی دوری پر واقع اپنے خفیہ ٹھکانوں پر شدید حملوں سے ڈر کر منگل کے روز موصل شہر کی ایک کالونی میں باہر نکل آیا ۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:31:38
یمن سے ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت صنعاء سے نامعلوم افراد نے ایک امریکی شہری پیٹر ویلیمز کو اغواء کرلیا ہے۔ پیٹر صنعاء میں انگریزی زبان کی تعلیم دینے والا مرکز اکسیڈ چلاتے تھے۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:28:54
امریکی صدر باراک اوباما نے یواین جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں فلسطینیوں اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے تنازعہ کا حل تلاش کریں۔
View more