Sat, 17 Sep 2016 21:01:12SO Admin
ہندوستان کے چیف جسٹس جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج کہا کہ عدلیہ کے سامنے حقیقی چیلنج ان پرانے معاملات کو نپٹانے کا ہے جو عدالتوں میں اٹکے ہوئے ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ چھوٹے معاملات کو نپٹانا آس پاس کے گندے کوڑ اگھر کو صاف کرنے جیسا ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:57:35SO Admin
)اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں مل سکتی ہے اور بہوجن سماج پارٹی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر سکتی ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:51:55SO Admin
چیف جسٹس جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج یہاں راج بھون میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ریاست جوڈیشیل اکیڈمی میں آئے جسٹس ٹھاکر راج بھون پہنچے اور وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:46:55SO Admin
مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے کہا کہ غیر جانبدار اور بے خوف صحافت صحت مند جمہوری نظام حکومت کے لیے انتہائی ضروری ہے اور عوامی حکومت کے وسیع نظام میں اس کا اہم رول ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:17:21SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سالگرہ پر اپنی ماں ہیرابائی کا آشیرواد لیا اور قبائلیوں اور معذوروں کے ساتھ خوشیاں بانٹی ۔اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی، نائب صدر حامد انصاری اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی سمیت کئی قومی اور بین الاقوامی رہنماؤں نے ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:09:45SO Admin
ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے آج کہا کہ دسمبر 2017تک ریاست کے تمام اضلاع کو کھلے میں رفع حاجت سے آزاد قرار دے دیا جائے گا۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:05:01SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلیوں کے درمیان آج یہاں اپنی 66واں سالگرہ منائی ۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت لائن میں سب سے آخر میں کھڑے شخص کو بااختیار بنانے کے لیے مصروف عمل ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:00:54SO Admin
اتر پردیش کے شاملی ضلع میں دہلی -سہارنپور ریل روٹ پر کاندھلہ ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین کے آگے کود کر 23سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی.
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:56:02SO Admin
ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں ایک طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک سرکاری اسکول کے ایک استاد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy