Thu, 13 Oct 2016 19:48:16
’ ’شعبہ اسلامک اسٹڈیز ، اردو یونیورسٹی میں کوئز مقابلے کا انعقاد عمل میں ٓایا، شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے ایم اے ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبہ نے جوش وخروش سے مقابلہ میں شرکت کی
View more
Thu, 13 Oct 2016 19:43:35
یکساں سول کوڈ کی مسلم تنظیموں کی جانب سے پرزور مخالفت کئے جانے کے پس منظر میں کانگریس نے آج کہا کہ اس کااطلاق کرنا ناممکن ہوگا جبکہ بی جے پی نے کہا کہ یکساں ضابطہ اخلاق کا مقصد ایک ترقی پسند معاشرے کی سمت میں بڑھناہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 20:28:07
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجیورگیی نے آج کہا کہ کنٹرول لائن کے اس پار دہشت گرد ٹھکانوں پربھارتی فوج کے سرجیل اسٹرائیک کے ثبوت مانگ کر فوج پر انگلی اٹھانا غداری کے جرم کے برابر ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 20:02:16
ملک کی عدالتوں میں ججوں کی کمی کو لے کر چل رہی بحث کے درمیان پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے سپریم کورٹ اور 24اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے عہدوں کو بھرنے میں’’انتہائی تاخیر ‘‘پر وزارت قانون کی رائے جاننے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:56:01
وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور بی جے پی صدر امت شاہ نے آج یہاں واقع اپولو ہاسپٹل کا دورہ کیا جہاں تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا داخل ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:51:11
بی جے پی کے لیڈر کریٹ سومیا اور دیگر بی جے پی کارکنوں پر حملے کے سلسلے میں آج شیوسینا کے پانچ کارکنوں کوگرفتارکیاگیا۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:46:57
سی پی آئی نے آج وزیر دفاع منوہر پاریکر پر نشانہ شفل جنہوں نے کہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک شک جتانے والے لوگ بھی اس مہم کا کریڈٹ لے سکتے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:40:29
اسٹیٹ کونسلر بننے کے بعد میانمار کی لیڈر ڈاکٹر آنگ سان سو چی16اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر چار دن کیلئے بھارت پہونچیں گی۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:36:54
ریاستی حکومت کی مسلم دشمنی پوری طرح بے نقاب ہوچکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہاب الدین کی جیل سے رہائی کے فوراً بعد حکومت نے سازش رچ کر انہیں دوبارہ جیل کی سلاخوں میں ڈالنے کا کام کیا۔ نتیش کمار مسلمانوں کو صرف ووٹ بینک سمجھتے ہیں اور انتخاب کے وقت جھوٹی تسلی دے کر مسلمانوں کو استعمال کرنے کا کام کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy