Wed, 12 Oct 2016 19:56:01
وزیر خزانہ ارون جیٹلی اور بی جے پی صدر امت شاہ نے آج یہاں واقع اپولو ہاسپٹل کا دورہ کیا جہاں تمل ناڈو کی وزیراعلیٰ جے للتا داخل ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:51:11
بی جے پی کے لیڈر کریٹ سومیا اور دیگر بی جے پی کارکنوں پر حملے کے سلسلے میں آج شیوسینا کے پانچ کارکنوں کوگرفتارکیاگیا۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:46:57
سی پی آئی نے آج وزیر دفاع منوہر پاریکر پر نشانہ شفل جنہوں نے کہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک شک جتانے والے لوگ بھی اس مہم کا کریڈٹ لے سکتے ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:40:29
اسٹیٹ کونسلر بننے کے بعد میانمار کی لیڈر ڈاکٹر آنگ سان سو چی16اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر چار دن کیلئے بھارت پہونچیں گی۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:36:54
ریاستی حکومت کی مسلم دشمنی پوری طرح بے نقاب ہوچکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہاب الدین کی جیل سے رہائی کے فوراً بعد حکومت نے سازش رچ کر انہیں دوبارہ جیل کی سلاخوں میں ڈالنے کا کام کیا۔ نتیش کمار مسلمانوں کو صرف ووٹ بینک سمجھتے ہیں اور انتخاب کے وقت جھوٹی تسلی دے کر مسلمانوں کو استعمال کرنے کا کام کیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:31:31
وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کے بعد1984کے سکھ مخالف فسادات سمیت مختلف واقعات پر مبنی بالی ووڈکی فلم31اکتوبرکاایک بار پھر دہلی ہائی کورٹ میں احتجاج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:25:58
مرکزمیں جب سے بھاجپا(سنگھ) کی حکومت آئی ہے تب سے ملک کے حالات بدسے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ جس کشمیر میں کچھ دن قبل امن کا ماحول تھا وہاں دو مہینے سے کرفیو اور خونریزی سے لوگ پریشان ہیں۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:17:21
یہاں کے کھتولی شہر میں درگا پوجا کے موقع پرمذہبی کارکنوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کاپتلاجلایا۔
View more
Wed, 12 Oct 2016 19:07:44
منی لانڈرنگ کے ایک معاملے کی تحقیقات کر رہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس سلسلے میں مرکزی وزیر اور فوج کے سابق سربراہ وی کے سنگھ کے ایک اسسٹنٹ سے آج پوچھ گچھ کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy