Fri, 03 Feb 2017 20:21:59
راشٹریہ لوک دل کے جنرل سکریٹری جینت چودھری نے کہاکہ وہ ایس پی کے ساتھ اتحاد میں شامل ہونا چاہتے تھے، کیونکہ ملائم سنگھ فون پر روئے تھے
View more
Fri, 03 Feb 2017 20:17:16
بی جے پی لیڈر ونے کٹیار کو یوپی انتخابات کے لیے ا سٹار پرچارک بنا نے پر پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ان پر نشانہ سادھا ہے۔واڈرا نے ٹوئٹ کر کہاکہ اسٹار کمپینر کی لسٹ میں ایسا نام دیکھ کر میں حیران ہوں
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:55:32
مشہور کامیڈین کپل شرما نے پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ادھر، کپل کے کامیڈی شو کے جج اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سددو کانگریس میں شامل ہو کر امرتسر ایسٹ سیٹ الیکشن لڑ رہے ہیں
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:48:12
مرکزی زراعت اور کسان بہبود وزیر رادھا موہن سنگھ نے اس بار کے بجٹ کو گاؤں، غریب اور کسانوں کے لئے بتایا ہے۔وزیر نے کہا کہ گزشتہ سال 2 فیصد زرعی ترقی کی شرح کا اس سال بڑھ کر 4.1 فیصد ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کسانوں اور کھیتی باڑی کی بہتری کے لئے کتنی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:17:36
یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم نے بدھ کو دہلی کے پنجابی باغ علاقے میں ایف آئی آئی ٹی جے ای ای کے دفتر میں چھاپہ مارا۔ دراصل، اے ٹی ایس کی ٹیم نے 24/جنوری کو دہلی سے غیر قانونی طریقہ سے انٹرنیشنل ٹیلی فون ایکسچینج چلانے کے ماسٹر مائنڈ گلشن کو گرفتار کیا تھا
View more
Thu, 02 Feb 2017 22:02:11
آج پنجاب میں انتخابی مہم ختم ہونے سے پہلے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے جہاں پنجاب کے جلال آباد، لمبی وغیرہ حلقوں میں ریلیوں سے خطاب کیا وہیں
View more
Thu, 02 Feb 2017 21:39:23
تلنگانہ میں سوائن فلو کے 18 نئے کیس معاملات آئے ہیں۔اگست 2016 کے بعد سے یہاں اس بیماری اور اس سے منسلک مشکلات سے 13 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ریاستی حکومت کی جانب سے سوائن فلو پر 85 مقدمات میں کل جانچ کی گئی جن میں سے 18 میں اس بیماری کا انفیکشن پایا گیا۔بلیٹن کے مطابق
View more